ایڈہاک ملازمین کی روزگار بچائو تحریک شروع،23اپریل کوضلعی ہیڈکوارٹرز میں مظاہروں کا اعلان
مظفرآباد : مرکزی کور کمیٹی ایڈہاک و عارضی ملازمین کے گزشتہ روز دارالحکومت میں منعقدہ اجلاس میں ریاست گیر روزگار بچاؤ کا لائحہ عمل طے کرتے ہوئے 23اپریل کو مظفر آبادسمیت ضلعی ہیڈکوارٹرز میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی کور کمیٹی ایڈہاک و عارضی ملازمین کا اجلاس سرپرست اعلیٰ راجہ […]
ایڈہاک ملازمین کی روزگار بچائو تحریک شروع،23اپریل کوضلعی ہیڈکوارٹرز میں مظاہروں کا اعلان Read More »









