Amir Hashmi

ڈنکے کی چوٹ پر انوارحکومت کیساتھ کھڑے ہیں،اچھے ، برے فیصلوں کے بھی شراکت دار ہیں، میاں وحید

مظفر آباد: آزادکشمیر وزیر قانون میاں عبدالوحیدنے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کا حصہ ہونا پارٹی لیڈر شپ کا فیصلہ ہے اور ہم اپنے پارٹی ڈسپلن کو فالو کر رہے ہیں، پارٹی کے فیصلے تک ڈنکے کی چوٹ پہ حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کے پوڈ کاسٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے میاں […]

ڈنکے کی چوٹ پر انوارحکومت کیساتھ کھڑے ہیں،اچھے ، برے فیصلوں کے بھی شراکت دار ہیں، میاں وحید Read More »

دوسری مرتبہ ایسا ہوا ہے ہمیں اڈیالہ سے اٹھاتے ہیں اور موٹروے پر چھوڑ دیتے ہیں، علیمہ خان

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ دوسری مرتبہ ایسا ہوا ہے ہمیں اڈیالہ سے اٹھاتے ہیں اور موٹروے پر چھوڑ دیتے ہیں۔ راولپنڈی میں موٹروے پر رہائی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ پچھلی مرتبہ ہوٹل میں بیٹھے تھے،

دوسری مرتبہ ایسا ہوا ہے ہمیں اڈیالہ سے اٹھاتے ہیں اور موٹروے پر چھوڑ دیتے ہیں، علیمہ خان Read More »

شاہ سلمان کا خامنہ ای کیلئے خصوصی پیغام،سعودی وزیر دفاع ایران پہنچ گئے

تہران: سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر پہنچ گئے۔تہران پہنچنے پر ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری نے سوعی استقبال کیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ شہزادہ خالد بن سلمان

شاہ سلمان کا خامنہ ای کیلئے خصوصی پیغام،سعودی وزیر دفاع ایران پہنچ گئے Read More »

قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف کسی قسم کی کوئی سازش برداشت نہیں کرینگے، وزیراعظم آزادکشمیر

مظفر آباد: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ امن ترجیح ہے ، انتشار پھیلانے والوں کی ہر سازش کو رد کیا ، قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف کسی قسم کی کوئی سازش برداشت نہیں کریں گے ۔ مظفر آباد میں صحافی آفاق شاہ کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے بعد

قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف کسی قسم کی کوئی سازش برداشت نہیں کرینگے، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

وادی لیپہ ،پاک فوج کی ایکس سروس مین سوسائٹی کے اعزاز میں تقریب ومیڈیکل کیمپ

وادی لیپہ: لیپہ گارڈز کے زیر اہتمام ایکس سروس مین سوسائٹی ،شہداءکے لواحقین اور مختلف جنگوں میں زخمی ہونے والوں کے اعزاز میں ٹاؤن ہال منڈل میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لیپہ گارڈز کے زیر اہتمام سابق فوجیوں ،شہداکے لواحقین اور مختلف جنگوں میں زخمی ہونے والوں کے اعزاز میں

وادی لیپہ ،پاک فوج کی ایکس سروس مین سوسائٹی کے اعزاز میں تقریب ومیڈیکل کیمپ Read More »

 وزیراعظم انوارالحق کامن پسند چیف الیکشن کمشنر قبول نہیں کرینگے، ن لیگی رہنماعبدالخالق وصی

تھوراڑ:پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیرکے مرکزی رہنما اورسابق امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ پانچ سردار عبدالخالق وصی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے من پسند چیف الیکشن کمشنر کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ سابق ممبر کشمیر کونسل سردار عبدالخالق وصی نے کہا وزیراعظم آزاد کشمیر اور اپوزیشن لیڈر دونوں تین مہینے سے زائد

 وزیراعظم انوارالحق کامن پسند چیف الیکشن کمشنر قبول نہیں کرینگے، ن لیگی رہنماعبدالخالق وصی Read More »

بھارتی پولیس کا انوکھا کارنامہ، ملزم کےبجائے جج کا نام چوری کے کیس میں ڈال دیا

بھارت میں اترپردیش پولیس نے انوکھا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے چوری کے کیس میں ملزم کے بجائے جج کا نام ڈال دیا جس پر انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر فیروزآباد میں ایک چوری کا کیس عدالت میں لایا گیا جس میں عدالت نے ملزم کے ناقابل ضمانت

بھارتی پولیس کا انوکھا کارنامہ، ملزم کےبجائے جج کا نام چوری کے کیس میں ڈال دیا Read More »

زلزلہ

پاکستان میں 5.6شدت کا زلزلہ،افغانستان ، تاجکستان ،ازبکستان میں بھی جھٹکے

اسلام آباد سمیت ملک بھر میں 5.6شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلہ کا مرکزافغانستان کے دارالحکومت کابل سے 105کلومیٹر دورتھا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ، افغانستان ، تاجکستان اور ازبکستان میں بدھ کی علی الصبح 4بج کر 14منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلہ کا

پاکستان میں 5.6شدت کا زلزلہ،افغانستان ، تاجکستان ،ازبکستان میں بھی جھٹکے Read More »

سدھنوتی،پرائمری سکول مجوماں ہمروتہ میں سہولیات ناپید،150طلباء وطالبات کو مشکلات

سدھنوتی : ضلع سدھنوتی کے علاقے مجوماں ہمروتہ کے قدیم ترین پرائمری سکول میں سہولیات ناپید،150طلباء وطالبات مناسب تعلیمی سہولیات سے محروم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سدھنوتی کے علاقے مجوماں ہمروتہ کے قدیم ترین پرائمری سکول جسے عرصہ سے اپ گریڈ کیا جا سکا ہے نہ ہی یہاں عمارت ، واش روم اورسٹیڈیم کی سہولت

سدھنوتی،پرائمری سکول مجوماں ہمروتہ میں سہولیات ناپید،150طلباء وطالبات کو مشکلات Read More »

سڑکیں بہتر ہونے پر سیاحوں نے وادی لیپہ کا رخ کر لیا،صفائی کے ناقص انتظامات

وادی لیپہ:وادی لیپہ کی سڑکیں بہتر ہونے کے بعد سیاحت میں نمایاں اضافہ ، ملک بھر سے سیاحوں نےخوبصورت وادی کا رخ کر لیا۔کچھ سیاحوں نے صفائی نہ ہونے کا بھی شکوہ کیا ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق بہار کی آمد اور عید الفطر کے بعد ملک بھر سے سیاح لیپہ ویلی کا

سڑکیں بہتر ہونے پر سیاحوں نے وادی لیپہ کا رخ کر لیا،صفائی کے ناقص انتظامات Read More »