چیف الیکشن کمشنر کی تقرری ،ن لیگ کا وزیراعظم پاکستان کو خط سابق قوانین کے مطابق ہے، شوکت عزیز ایڈووکیٹ
مظفر آباد:آزادجموں وکشمیر بار کونسل کے سابق وائس چیئرمین ، سینئر وکیل چوہدری شوکت عزیز ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے ن لیگی صدر ( شاہ غلام قادر)کا چیئرمین کشمیر کونسل( وزیراعظم پاکستان) کو لکھا گیا خط سابق قوانین کے مطابق ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویو میں چوہدری […]









