Amir Hashmi

trump

روس اور یوکرین کا رواں ہفتے معاہدہ، بڑی تجارت کرینگے، ڈونلڈ ٹرمپ

 واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ روس اور یوکرین رواں ہفتے معاہدہ کریں گے۔ واشنگٹن سے جاری کردہ بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ڈیل کے بعد دونوں ممالک امریکا کے ساتھ بڑی تجارت کرنا شروع کریں گے اور دونوں ممالک ترقی کریں گے، دولت کمائیں گے۔ تاہم انہوں نے ان […]

روس اور یوکرین کا رواں ہفتے معاہدہ، بڑی تجارت کرینگے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان،فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر 2025 کی ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان کردیا جس کی قیادت قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کو سونپی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی سی سی کی ویب سائٹ پر جاری ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں ویمنز کرکٹ ورلڈکپ

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان،فاطمہ ثنا کپتان مقرر Read More »

انسانیت کی خدمت مشن،سماجی کاموں میں حصہ لینے والا ہر شخص قابل فخر ہے، نثارہ عباسی

مظفرآباد:آزادکشمیر حکومت کی مشیر نثارہ عباسی سے سماجی تنظیم پین ویلفیئر فاؤنڈیشن کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے علاج کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشیر حکومت کا وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت آزادکشمیر عوام کی فلاح وبہود پر یقین رکھتی ہے،سماجی کاموں

انسانیت کی خدمت مشن،سماجی کاموں میں حصہ لینے والا ہر شخص قابل فخر ہے، نثارہ عباسی Read More »

Anwarul Haq

بڑی احتجاجی تحریکوں،سیاسی مخالفت کے باجود آزادکشمیر میں مخلوط حکومت کے2 سال مکمل

مظفرآباد : آزادکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی قیادت میں مخلوط حکومت نے 2سال مکمل کر لئے ہیں ۔بڑی احتجاجی تحریکوں، سیاسی کھلاڑیوں کی مخالفت کے باوجود انوارالحق پر قسمت کی دیوی مہربان رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کو عدالت کی طرف سے نااہل کئے جانے کے بعددوسال قبل رات

بڑی احتجاجی تحریکوں،سیاسی مخالفت کے باجود آزادکشمیر میں مخلوط حکومت کے2 سال مکمل Read More »

وزیراعظم انوارالحق کی ناقص کارکردگی نے افراتفری کا ماحول پیدا کیا،مرتضی گیلانی

مظفر آباد:سابق وزیر حکومت ومسلم لیگ ن کے رہنما سید مرتضی گیلانی نے کہا ہے کہ آزادکشمیر حساس خطہ ہے،ہم نے ہمیشہ افواج پاکستان کو اپنا محافظ سمجھاہے ۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویو میں سید مرتضی گیلانی نے کہا کہ وزیراعظم انوارالحق کی ناقص کارکردگی نے افراتفری کا ماحول پیدا کیا، تعمیر ترقی

وزیراعظم انوارالحق کی ناقص کارکردگی نے افراتفری کا ماحول پیدا کیا،مرتضی گیلانی Read More »

باغ میں سبسڈائزڈ سرکاری آٹے کی قلت، لاکھوں کی آبادی مشکلات کا شکار

باغ :محکمہ خوراک آزاد حکومت کے اعداد وشمار کے مطابق ضلع باغ میں سبسڈائزڈ آٹے کی ضرورت 35ہزار ٹن ہے جبکہ24ہزار ٹن فراہم کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق باغ میں سستے آٹے کی ڈیمانڈ 35 ہزار ٹن ہے جبکہ ایلوکیشن 24 ہزار ٹن ہے،ضرورت مند اور غریب عوام سستے آٹے سے مستفید ہونے سے

باغ میں سبسڈائزڈ سرکاری آٹے کی قلت، لاکھوں کی آبادی مشکلات کا شکار Read More »

میرپورپولیس کی بڑی کارروائی،برطانیہ کو مطلوب منشیات فروش گرفتار کر لیا

میرپور:میرپور پولیس نے برطانیہ اور انٹرپول کو مطلوب مجرم راجہ ارشد بلو کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار ملزم طویل عرصہ سے انٹرنیشنل سطح پر منظم طریقے سے ہیروئن کی سمگلنگ کا دھندہ کر رہا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی پولیس اور انٹرپول کو مطلوب انٹرنیشنل منشیات فروش راجہ ارشد بلو کو گرفتار کر

میرپورپولیس کی بڑی کارروائی،برطانیہ کو مطلوب منشیات فروش گرفتار کر لیا Read More »

میرپور،پاک فوج اور محکمہ سپورٹس کے زیراہتمام انٹرڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا 22اپریل سے آغاز ہوگا

میرپور:پاک آرمی اور محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیر انتظام آل آزادکشمیر انٹرڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد 22اپریل منگل سے میرپور میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاک آرمی اور محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیر انتظام آل آزادکشمیر انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد 22اپریلگورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج میرپور میںمیں

میرپور،پاک فوج اور محکمہ سپورٹس کے زیراہتمام انٹرڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا 22اپریل سے آغاز ہوگا Read More »

پی سی بی کو قومی ٹیم کیلئے مستقل ہیڈ کوچ کی تلاش،اشتہار جاری

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے مستقل ہیڈ کوچ کیلئے اشتہار دے دیا۔ پی سی بی کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر ہیڈ کوچ کا اشتہار جاری کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ پی سی بی نے عاقب جاوید کو چیمپئنز ٹرافی تک عبوری ہیڈ کوچ مقرر کیا

پی سی بی کو قومی ٹیم کیلئے مستقل ہیڈ کوچ کی تلاش،اشتہار جاری Read More »

حافظ نعیم کا اہم فیصلہ،شکیل ترابی کو جماعت اسلامی کا سیکرٹری اطلاعات مقررکردیا

اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے قیصر شریف کو ہٹا کر شکیل احمد ترابی کو سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی مقرر کر دیا۔ جماعت اسلامی کے شعبہ نشرواشاعت کے مطابق نئےسیکرٹری اطلاعات شکیل احمد ترابی نے مرکز جماعت منصورہ میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ شکیل احمد ترابی زمانہ طالب علمی سے تحریک

حافظ نعیم کا اہم فیصلہ،شکیل ترابی کو جماعت اسلامی کا سیکرٹری اطلاعات مقررکردیا Read More »