Amir Hashmi

بھمبر، افسوسناک واقعہ کے بعد پولیس اہلکار نے انسانیت کی عمدہ مثال قائم کردی

بھمبر : آزادکشمیر کے ضلع بھمبر میں افسوسناک واقعہ کے بعد پولیس اہلکار نے انسانیت سے پیار کی عمدہ مثال قائم کردی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بھمبر کے موضع برسالی کے قریب جنگل میں نومولود بچے کو پلاسٹک کے تھیلے میں ڈال کر رکھ دیا گیا ، مقامی لوگوں نے دیکھ کر پولیس کو اطلاع […]

بھمبر، افسوسناک واقعہ کے بعد پولیس اہلکار نے انسانیت کی عمدہ مثال قائم کردی Read More »

ریکارڈترسیلات زر بھیجنے والےاوورسیز پاکستانیوں وکشمیریوں کو اعزازات سے نوازا جائے، چوہدری یاسین

عجمان:صدرپاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری محمدیاسین نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ملک کے سفیر ہیں، ان کی بھجوائی جانے والی ترسیلات زر کا معیشت میں اہم کردار ہے، زیادہ ترسیلات زربھیجنے والے پاکستانیوں اور کشمیریوں کو اعزازات سے نوازا جانا چاہیے۔ عجمان جرف میں ریسٹورنٹ کا فتتاح کرنے کے موقع پر چوہدری یاسین نے کہا کہ

ریکارڈترسیلات زر بھیجنے والےاوورسیز پاکستانیوں وکشمیریوں کو اعزازات سے نوازا جائے، چوہدری یاسین Read More »

ہیلتھ پیکیج ،ڈڈیال میں میڈیکل افسران کی تعیناتی مکمل،ڈی ایچ اوکی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

میرپور:تحصیل ڈڈیال کے جملہ مراکز صحت میں ہیلتھ پیکیج کے تحت میڈیکل آفیسر ان کی تعیناتیاں کردی گئیں،ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسرنے فرائض دیانتداری سے سرانجام دینے کی ہدایات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل ڈڈیال کے ایک رورل ہیلتھ سینٹر (آر ایچ سی ساکھ) 3 نئے بنیادی مراکز صحت (بی ایچ یو اوناع، بی ایچ یو

ہیلتھ پیکیج ،ڈڈیال میں میڈیکل افسران کی تعیناتی مکمل،ڈی ایچ اوکی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت Read More »

پی ایس ایل 10،پشاور زلمی کی پہلی کامیابی، ملتان سلطانز کو 120رنز سے ہرادیا

راولپنڈی: پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کے نویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 120 رنز سے ہرا کر سیزن کی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز

پی ایس ایل 10،پشاور زلمی کی پہلی کامیابی، ملتان سلطانز کو 120رنز سے ہرادیا Read More »

سانحہ دودھ گئی،پاک فوج کے زیراہتمام شہداء کی نعشوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن تیز

نیلم:پاک فوج نے سانحہ دودھ گئی کے شہداء کی نعشوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن تیز کردیا۔جدید آلات،مشینری،پانی سے کام لیاجارہاہے۔ریسکیو آپریشن کی کمانڈنگ آفیسر کرنل آفتاب نگرانی کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 25 فروری پھلوائی کے 3 نوجوان گلیشیئرز کی زد میں آکر شہید ہوگئے تھے جس کیلئے ایک ہفتہ کا آپریشن کرنے کے

سانحہ دودھ گئی،پاک فوج کے زیراہتمام شہداء کی نعشوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن تیز Read More »

آزادکشمیر ہائیکورٹ بار کے انتخابات،راجہ وسیم یونس صدر، راجہ ظفر عمر سیکرٹری جنرل منتخب

مظفرآباد:ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن مظفرآباد آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات مکمل، راجہ وسیم یونس ایڈووکیٹ صدر جبکہ راجہ ظفر عمر خان ایڈووکیٹ سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے۔ چیئرمین الیکشن بورڈ ہائیکورٹ بار مقبول الرحمن عباسی ایڈووکیٹ نے ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے سال 2025.26 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ راجہ وسیم یونس

آزادکشمیر ہائیکورٹ بار کے انتخابات،راجہ وسیم یونس صدر، راجہ ظفر عمر سیکرٹری جنرل منتخب Read More »

حج کیلئے پرمٹ کا حصول لازمی ہے،وزارت حج کا انتباہ

ریاض:وزارت حج و عمرہ نے فریضہ حج ادا کرنے کے خواہش مندوں سے کہا ہے کہ حج کیلئے پرمٹ کا حصول ضروری ہے۔ پرمٹ حاصل کرنے کیلئے یونیفائیڈ پورٹل ’’تصریح‘‘ کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اےکے مطابق وزارت حج و عمرہ نے امسال فریضہ حج ادا کرنے کے خواہش

حج کیلئے پرمٹ کا حصول لازمی ہے،وزارت حج کا انتباہ Read More »

امریکا کابیجنگ پر ایک اور وار،چینی بحری جہازوں پر بھی ٹیکس عائد کردیا

واشنگٹن: امریکا اور چین کے درمیان شدت اختیار کرتی تجارتی جنگ میں امریکا نے چین پر ایک اور وار کردیااور مزید ٹیکس عائد کردیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا نے چینی بحری صنعت کے غلبے کو چیلنج کرنے اور ملک میں جہاز سازی کے شعبے کو دوبارہ زندہ کرنے کیلئے امریکی بندرگاہوں پر آنیوالے

امریکا کابیجنگ پر ایک اور وار،چینی بحری جہازوں پر بھی ٹیکس عائد کردیا Read More »

مظفر آباد،دریائے نیلم کے کنارے کہوڑی کا سیاحتی مقام سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

مظفرآباد: دارلحکومت سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کہوڑی کے مقام پر انتہائی خوبصورت سیاحتی مقام سیاحوں کی توجہ کا مرکزبن گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق کہوڑی پٹہکہ بائی پاس روڈ میں دریائے نیلم کے کنارے پر دلکش سیاحتی مقام پر قدرتی نظاروں کو دیکھ کر سیاح رکنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ تفریح گاہ

مظفر آباد،دریائے نیلم کے کنارے کہوڑی کا سیاحتی مقام سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا Read More »

لکڑی کی قیمت میں3گنا اضافہ واپس نہ لینے پر لوگوں کی سڑکوں پر آنے کی دھمکی

وادی لیپہ:آزادکشمیر میں لکڑی کی فروخت پر پابندی تو2سال کے بعد اٹھائی گئی لیکن حکومت نے لکڑی کی قیمتوں میں 3 گنا اضافہ کردیا ہے جس سے لوگوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وادی لیپہ کے غریب عوام کیلئے گھر بنا نا خواب بن گیا،2 سال سے آزاد کشمیر میں لکڑی پر پابندی

لکڑی کی قیمت میں3گنا اضافہ واپس نہ لینے پر لوگوں کی سڑکوں پر آنے کی دھمکی Read More »