پی ایس ایل،بابر کی ففٹی، پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7وکٹوں سے شکست دیدی
لاہور:ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے 14 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7وکٹ سے ہرادیا۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔لاہور قلندرز کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 20 ویں اوور میں 129 رنز […]
پی ایس ایل،بابر کی ففٹی، پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7وکٹوں سے شکست دیدی Read More »









