Amir Hashmi

آزادکشمیر کے تعلیمی ادارے بند ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، عملےکی چھٹیاں منسوخ

مظفرآباد:بھارت کے بزدلانہ حملہ کے بعد آزادکشمیر کے تمام تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ہیں جبکہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے بزدلانہ حملہ کے بعدآزادکشمیر کے تمام تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ہیں جبکہ میرپور بورڈ کے زیراہتمام ہونے والے پیپرز بھی منسوخ کردیئے […]

آزادکشمیر کے تعلیمی ادارے بند ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، عملےکی چھٹیاں منسوخ Read More »

پاک فوج کی جوابی کارروائی، کنٹرول لائن پر بھارتی فوج نے سفید جھنڈا لہراکرشکست تسلیم کرلی

مظفرآباد:بھارت کو پاکستان پر حملہ مہنگا پڑا ہے، کنٹرول لائن پرپاک فوج کی بھرپور کارروائی پربھارت کی بزدل فوج نے سفید جھنڈالہر کر شکست تسلیم کرلی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کے چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈا لہرایاجو بھارتی فوج کی بزدلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

پاک فوج کی جوابی کارروائی، کنٹرول لائن پر بھارتی فوج نے سفید جھنڈا لہراکرشکست تسلیم کرلی Read More »

ایل اوسی پربھارتی فائرنگ،3شہری شہید،پاک فوج کا بھرپور جواب، کئی بھارتی چیک پوسٹیں تباہ،بھاری جانی نقصان کی اطلاعات

سدھنوتی،حویلی کہوٹہ،نیلم: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے 3شہری شہید ہو گئے جبکہ پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے کئی بھارتی چیک پوسٹیں تباہ ہو گئیں جس سے بھاری جانی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فاروڈ کہوٹہ شہر میں بھارتی فوج کی جانب سے میزائل فائر کئے گئے جس میں محمد

ایل اوسی پربھارتی فائرنگ،3شہری شہید،پاک فوج کا بھرپور جواب، کئی بھارتی چیک پوسٹیں تباہ،بھاری جانی نقصان کی اطلاعات Read More »

پاکستان کے منہ توڑ جواب پر بھارت تلملا اٹھا، عرب دنیا سے کشیدگی کم کرانے کیلئے بھاگ دوڑ شروع کردی

بھارت بزدلانہ حملے اور پاکستان کی جانب سے منہ توڑ جواب کے بعد بوکھلا گیاہے اور عرب دنیا سے کشیدگی کم کرانے کیلئے بھاگ دوڑ شروع کردی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی حکام نے عرب دنیا کے حکمرانوں سے رابطہ کیا ہے اور درخواست کی ہے کہ عرب حکمران خصوصاً اماراتی حکام کشیدگی کم

پاکستان کے منہ توڑ جواب پر بھارت تلملا اٹھا، عرب دنیا سے کشیدگی کم کرانے کیلئے بھاگ دوڑ شروع کردی Read More »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا بھارتی حملے پراظہار تشویش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر حالیہ میزائل حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک سے زیادہ سے زیادہ عسکری تحمل برتنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے اپنے بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا بھارتی حملے پراظہار تشویش Read More »

پاک فضائیہ نے 5بھارتی طیارے مار گرائے،کئی انڈین فوجی قیدی بنا لئے گئے، وزیر دفاع کی تصدیق

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے پانچ جنگی طیارے تباہ کر دئیے ہیں جبکہ کئی بھارتی فوجیوں کو قیدی بنا لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے  وزیر دفاع نے بتایا کہ بھارت کی جانب سے بزدلانہ حملے کے بعد پاکستان کی طرف سے بھر پور

پاک فضائیہ نے 5بھارتی طیارے مار گرائے،کئی انڈین فوجی قیدی بنا لئے گئے، وزیر دفاع کی تصدیق Read More »

بھارتی حملوں میں 8پاکستانی شہید،33زخمی،دشمن کو بھرپورجواب دے رہے ہیں، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز( ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہآج رات بزدل بھارت نے پاکستان پر بلااشتعال جارحیت کی، بھارتی حملوں میں 8 پاکستانی شہیداور 35 زخمی ہوئے اور دو لاپتہ ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اہم پریس کانفرنس کرتے

بھارتی حملوں میں 8پاکستانی شہید،33زخمی،دشمن کو بھرپورجواب دے رہے ہیں، ترجمان پاک فوج Read More »

کنٹرول لائن پر شدید گولہ باری، پاک فوج نے برنالہ میں ڈرون مار گرایا

اسلام آباد: لائن آف کنٹرول کے تمام سیکٹرز بھارت کی جانب سے شدید فائرنگ کی گئی جس کا پاکستان کی طرف سے بھی بھرپور جواب جاری ہے ، برنالہ سیکٹر میں پاک فوج کا ڈرون مارگرایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی میں2 طیاروں کو تباہ کرنے کے بعد ڈرون بھی مار

کنٹرول لائن پر شدید گولہ باری، پاک فوج نے برنالہ میں ڈرون مار گرایا Read More »

دشمن کو بھرپور جواب دیا جا رہا ہے،وزیراعظم ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مکار دشمن نے پاکستان کے پانچ مقامات پر بزدلانہ حملہ کیا ہے،پاکستان بھارت کی مسلط کردہ اس جنگی عمل کا بھرپور جواب دینے کا پورا حق رکھتا ہے اور بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ پوری قوم افواج پاکستان کے

دشمن کو بھرپور جواب دیا جا رہا ہے،وزیراعظم ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا Read More »

بھارت کا پاکستان پر حملہ شرمناک ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے پر ردعمل دیتے ہوئےاسے شرمناک قرار دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شرم کی بات ہے کہ ہم نے ابھی پاکستان کے خلاف بھارت کے حملوں کے بارے میں سنا ہے۔ ٹرمپ نے

بھارت کا پاکستان پر حملہ شرمناک ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Read More »