Amir Hashmi

بزدلانہ حملے کا کرارا جواب، پاک فضائیہ نے بھارت کے 3جہاز مار گرائے،بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ

پاکستان کی جانب سے بھارت کے بزدلانہ حملے کا بھرپور جواب دیا جارہا ہے اوراطلاعات کے مطابق پاک فضائیہ نے دشمن کے 2 رافیل طیاروں سمیت 3جہاز مار گرائے ہیں  جبکہ بریگیڈ ہیڈکوارٹر کو بھی اڑا دیا گیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی افواج بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہی ہیں،پاک […]

بزدلانہ حملے کا کرارا جواب، پاک فضائیہ نے بھارت کے 3جہاز مار گرائے،بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ Read More »

پاک فوج کی جوابی کارروائی شروع،ہر صورت بدلہ کیا جائیگا، سکیورٹی ذرائع

اسلام آباد، بھارت کے بزدلانہ حملے کے بعد پاک فوج نے منہ توڑ جواب دینا شروع کردیا،سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ معصوم شہریوں کے خون کا بدلہ ہر صورت لیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق دشمن بھارت کی جانب سے کئے گئے حملے کے بعد پاک فوج ایکشن میں آگئی ہے اور پاک فضائیہ کے

پاک فوج کی جوابی کارروائی شروع،ہر صورت بدلہ کیا جائیگا، سکیورٹی ذرائع Read More »

بھارت کے بزدلانہ حملے میں2افراد شہید،ادھار ابھی ہی چکا دیں گے، وزیر دفاع

اسلام آباد:سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بزدلانہ حملے میں اب تک ایک معصوم بچے سمیت2افراد شہید جبکہ متعدد افراد شدید زخمی ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے رات کے اندھرے میں معصوم پاکستانیوں کو بزدلانہ حملے میں ٹارگٹ کیا، پاکستان کی طرف سے جوابی کاروائی شروع ہو چکی ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف کا

بھارت کے بزدلانہ حملے میں2افراد شہید،ادھار ابھی ہی چکا دیں گے، وزیر دفاع Read More »

بھارت کا پاکستان پر حملہ، مظفر آباد، کوٹلی، مریدکے اور بہاولپور میں میزائل داغے گئے

اسلام آباد: بھارت نے پاکستان پر حملہ کردیا، مظفر آباد، کوٹلی، مریدکے اور بہاولپور میں میزائل داغے گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت نے اپنی فضائی حدود سے حملہ کیا ہے۔پاک فوج نے بھرپور جواب دینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلگام واقعہ کی آڑمیں دشمن بھارت نے پاکستان پر حملہ

بھارت کا پاکستان پر حملہ، مظفر آباد، کوٹلی، مریدکے اور بہاولپور میں میزائل داغے گئے Read More »

وادی لیپہ، کوٹلی شہر پر بھارت کی فائرنگ، پاک فوج کا دندان شکن جواب

وادی لیپہ: وادی لیپہ کے اگلے مورچوں کے بعد بھارت نے کوٹلی شہر پر فائرنگ کردی ہے جس کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دشمن بھارت کی جانب سے وادی لیپہ کے اگلے سیکٹرز پر چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کی ہے جس کا پاک فوج کی طرف سے بھرپور اور

وادی لیپہ، کوٹلی شہر پر بھارت کی فائرنگ، پاک فوج کا دندان شکن جواب Read More »

جنرل عاصم منیر کی موجودگی میں بھارت حملے کا سوچ بھی نہیں سکتا،وزیراعظم آزادکشمیر

اسلام آباد:آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ میں متحدہ کشمیر کا وزیراعظم ہوں ، بھارت جو مہاراجہ کا ایگریمنٹ دکھاتا ہے وہ جعلی ہے، بھارت نے 35 اے اور 370 ختم کیا تو وہ جعلی ایگریمنٹ بھی منسوخ ہو گیا۔ پندرہویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے

جنرل عاصم منیر کی موجودگی میں بھارت حملے کا سوچ بھی نہیں سکتا،وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

بھارت انسانیت بھول گیا، ماں سے معصوم بچے چھین کر پاکستان بھیج دیئے

لاہور:پہلگام واقعہ کے بعد بھارت انسانیت بھول گیا، واہگہ بارڈر پرگزشتہ روز ایک ایسا منظر پیش آیا جس نے ہر حساس دل کو لرزا کر رکھ دیا۔ بھارتی حکام نے ایک بھارتی ماں ثناء بلال سے اس کے دو معصوم بچوں کو جدا کر کے پاکستان کے حوالے کر دیا جبکہ ماں بچوں کی جدائی

بھارت انسانیت بھول گیا، ماں سے معصوم بچے چھین کر پاکستان بھیج دیئے Read More »

متنازع بل کی منظوری، بلدیاتی نمائندگان کبوتر کی طرح آنکھیں بند نہ کریں، شوکت نوازمیر

مظفرآباد : جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد ڈویژن کا اہم اجلاس ہواجس میں کارکنوں نے بھرپور شرکت کی، اجلاس میں 13 مئی کے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر نے کہا کہ ممبران اسمبلی اپنا کام (قانون

متنازع بل کی منظوری، بلدیاتی نمائندگان کبوتر کی طرح آنکھیں بند نہ کریں، شوکت نوازمیر Read More »

مشعال ملک اور سکھ برادری کا واہگہ بارڈر پر پاکستان سے اظہارِ یکجہتی ،بھارت کو پیغام بھی دیدیا

لاہور:کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے اپنی بیٹی کے ہمراہ واہگہ بارڈر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پنجاب رینجرز کی روایتی پریڈ دیکھی۔ اس موقع پر جذبہ حب الوطنی سے لبریز عوام کا جوش دیدنی تھا اور فضا نعرہ تکبیر اللہ اکبر ،پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد

مشعال ملک اور سکھ برادری کا واہگہ بارڈر پر پاکستان سے اظہارِ یکجہتی ،بھارت کو پیغام بھی دیدیا Read More »

سینئر امریکی صحافی کا کنٹرول لائن کا دورہ،بھارت کا فیک انکائونٹر بے نقاب

مظفر آباد: امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے سینئر بین الاقوامی سفارتی ایڈیٹر نک رابرٹسن نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب واقع سرجیوار گائوں کا دورہ کیا۔ نک رابرٹسن نے بھارتی فوج کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں شہید ہونے والے دو شہریوں محمد فاروق اور محمد دین کے اہلخانہ اور عینی

سینئر امریکی صحافی کا کنٹرول لائن کا دورہ،بھارت کا فیک انکائونٹر بے نقاب Read More »