آزادکشمیر میں تمام تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند،میرپور بورڈ کے امتحانات ملتوی
مظفر آباد:سیکرٹری ایلمینٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزادکشمیر بھارتی جارحیت کے باعث پیداشدہ صورتحال کے باعث آزادکشمیر میں سرکاری ونجی تعلیمی ادارے تا حکم ثانی بند رکھنے کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ایلمینٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزادکشمیرکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کی منظوری دی گئی ہے جبکہ […]
آزادکشمیر میں تمام تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند،میرپور بورڈ کے امتحانات ملتوی Read More »









