Amir Hashmi

پاکستان سے بدترین شکست کے بعد مودی کشمیریوں پر غصہ نکال رہا ہے، مشعال ملک

اسلام آباد:حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ جو فتح پاکستان کو ملی اس کے نتیجے میں ہندوستان نے کشمیریوں پر مظالم بڑھا دئیے۔ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ویڈیو بیان میں مشعال ملک نے کہا کہ پاکستان سے بدترین شکست کے بعد مودی اندر سے ٹوٹ گیا ہے، مودی […]

پاکستان سے بدترین شکست کے بعد مودی کشمیریوں پر غصہ نکال رہا ہے، مشعال ملک Read More »

مظفر آباد،محکمہ برقیات کی ملی بھگت،دریا پر لگی گراری(ڈولی) بدوں میٹرچلنے کاانکشاف

مظفرآباد:محکمہ برقیات کی ملی بھگت سے چھتر کلاس میں دریا پر لگی گراری(ڈولی) بدوں میٹر چلنے کا انکشاف،کشمیرآبشار کی جملہ لائنیں اور ہوٹل بھی بغیر میٹر کے بجلی استعمال کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ برقیات چھتر کلاس کی ملی بھگت سے گزشتہ ایک سال سے بدوں میٹر دریا پر لگی گراری(ڈولی) چل رہی ہے۔

مظفر آباد،محکمہ برقیات کی ملی بھگت،دریا پر لگی گراری(ڈولی) بدوں میٹرچلنے کاانکشاف Read More »

زبیراقبال کیانی مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے یورپ کیلئے کوآرڈینیٹر مقرر

اسلام آبا/لندن: زبیر اقبال کیانی کو مسلم لیگ ن آزادکشمیر یورپ کیلئے کوآرڈینیٹر (سیاسی)مقرر کردیا گیا ، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف کی منظوری سے ن لیگ آزادکشمیرصدر نے اوورسیز رہنما زبیر اقبال کیانی کو ن لیگ

زبیراقبال کیانی مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے یورپ کیلئے کوآرڈینیٹر مقرر Read More »

منگلا ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پرپوٹھہ بینسی کے27مکان ناقابل رہائش قرار

میرپور: منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1242 ہونے کے باعث کاکڑہ ٹاؤن موضع پوٹھہ بینسی کے 27 مکان جن کو ڈیم میں پانی کھڑا ہونے کے باعث دراڑیں پڑ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی شکایات پر کمشنرمیرپور چوہدری مختار نے سروے بھی کروایاجس میں یہ مکان مزید رہائش کے قابل نہیں رہے اور آئندہ

منگلا ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پرپوٹھہ بینسی کے27مکان ناقابل رہائش قرار Read More »

وادی لیپہ میں شدید آندھی کے باعث شہری کا 3منزلہ مکان تباہ

وادی لیپہ: وادی لیپہ میں اتوار کی شام شدید آندھی اور جھکڑ چلنے سےغائی پورہ کے رہائشی مدرس شفیق بھٹی کا 3 منزلہ مکان مکمل تباہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق وادی لیپہ میںشدید آندھی اورجھکڑ کے باعث غائی پورہ کے رہائشی مدرس شفیق بھٹی کا لاکھوں روپے مالیت کا3منزلہ مکان مکمل تباہوگیا۔تحصیلدار لیپہ آدھی

وادی لیپہ میں شدید آندھی کے باعث شہری کا 3منزلہ مکان تباہ Read More »

پی ایس ایل،پشاور زلمی کو شکست ،لاہور قلندرز نےپلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا

راولپنڈی:ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے 29 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو ہرا کر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلا گیا میچ آندھی اور بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا اور میچ کو 13 اوور تک محدود کردیا گیا۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت

پی ایس ایل،پشاور زلمی کو شکست ،لاہور قلندرز نےپلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

پی ایس ایل کے میچ میں پاک فضائیہ کو خراج تحسین، ایئرچیف کی بھی شرکت

راولپنڈی:پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 10 میں اتوار کا دن پاک فضائیہ کے نام کیا گیا۔ اس موقع پر ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور پشاور زلمی اور لاہور

پی ایس ایل کے میچ میں پاک فضائیہ کو خراج تحسین، ایئرچیف کی بھی شرکت Read More »

وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم،رجسٹریشن تاریخ میں توسیع، اپلائی کیسے کرناہے؟

اسلام آباد: پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کی رجسٹریشن کی تاریخ میں یکم جون 2025 تک توسیع کر دی گئی ہے۔ یہ اعلان طلباء کو درخواست دینے کیلئے اضافی وقت دینے کیلئے کیا گیا ہے۔پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کو ٹیکنالوجی کے ذریعے طلباء کو بااختیار بنانے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ پروگرام

وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم،رجسٹریشن تاریخ میں توسیع، اپلائی کیسے کرناہے؟ Read More »

مسلمانوں کو نشانہ بنانابی جے پی کی پالیسی، تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہوچکا، جسٹس (ر) منظور گیلانی

مظفر آباد:آزادکشمیر کے سابق چیف جسٹس(ر) سید منظور حسین گیلانی نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ کے بعد بہانے تراشے گئے تاکہ مسلمانوں کو نشانہ بنایا جائے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں سابق چیف جسٹس نے کہا کہ کشمیر کے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کیلئے بی جے پی نے نفرت کے ماحول

مسلمانوں کو نشانہ بنانابی جے پی کی پالیسی، تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہوچکا، جسٹس (ر) منظور گیلانی Read More »

پی ایس ایل کا 9 روز بعد آج سے دوبارہ آغاز، راولپنڈی میں اہم مقابلہ ہوگا

اسلام آباد:نو روز کے وقفے کے بعد ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹائٹل کی دوڑ آج (ہفتے ) سے دوبارہ شروع ہونے جا رہی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اہم مقابلے کا آغاز بابر اعظم کی قیادت میں پشاور زلمی اور ڈیوڈ وارنر کی کراچی کنگز کے درمیان ہوگا۔ گزشتہ

پی ایس ایل کا 9 روز بعد آج سے دوبارہ آغاز، راولپنڈی میں اہم مقابلہ ہوگا Read More »