Amir Hashmi

مظفرآباد،بادل پھٹنے سے3خواتین جاں بحق،ایک شخص لاپتہ،25مکان تباہ

مظفرآباد: دارالحکومت کی تحصیل پٹہکہ نصیر آباد کے گاؤں کھیتر اور بلگراں میں منگل کو اچانک بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس سے 3خواتین جاں بحق ہوگئیں اور ایک شخص لاپتہ ہوگیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ماں بیٹی کی موت بلگراں میں ہوئی جبکہ کھیتر میں ایک خاتون جاں […]

مظفرآباد،بادل پھٹنے سے3خواتین جاں بحق،ایک شخص لاپتہ،25مکان تباہ Read More »

یوم تکبیر،عسکری قیادت کی قوم کو مبارکباد،مادر وطن کے دفاع کیلئے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

راولپنڈی:پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے یوم تکبیر کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق 28 مئی 1998 کو پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کی یاد

یوم تکبیر،عسکری قیادت کی قوم کو مبارکباد،مادر وطن کے دفاع کیلئے غیر متزلزل عزم کا اعادہ Read More »

پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 27 سال مکمل،ملکی خودمختاری وسالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرینگے، صدر ، وزیراعظم

اسلام آباد:پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے کے 27سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں آج بدھ کو ’یوم تکبیر‘ ملی جوش و جذبے سے منایا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق 27 برس قبل چاغی کے پہاڑوں میں ایٹمی دھماکے کرنے کے بعد پاکستان مسلم دنیا کا واحد ایٹمی ملک بن گیا تھا۔ دھماکوں سے قبل اُس

پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 27 سال مکمل،ملکی خودمختاری وسالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرینگے، صدر ، وزیراعظم Read More »

نریندرمودی کا بیان نفرت انگیز، اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے، پاکستان

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ بیان پر اپنا شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے نفرت انگیز اور پرتشدد قرار دیا ہے۔ اپنے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم کے بیانات نفرت انگیز، پرتشدد اور اقوام متحدہ کے اصولوں کی سنگین خلاف

نریندرمودی کا بیان نفرت انگیز، اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے، پاکستان Read More »

متحدہ عرب امارات میں نجی شعبوں میں ملازمت کے خواہشمند کیلئے بڑی سہولت متعارف

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے ملازمین کی خدمات کیلئے ایک نیا ادارہ قائم کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق امارات میں پرائیوٹ سیکٹر کے ملازمین کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کے مسئلے کو حل کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک نئی ڈیجیٹل سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ یہ سروس ان

متحدہ عرب امارات میں نجی شعبوں میں ملازمت کے خواہشمند کیلئے بڑی سہولت متعارف Read More »

مظفر آباد،بیرون ملک مقیم نوجوانوں کےرشتہ داروں ودوستوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے دارالحکومت سے بیرون ملک بسلسلہ روزگار یا سٹڈی ویزہ پر جانے والے نوجوانوں کے عزیزو اقارب کو بذریعہ واٹس ایپ جذباتی طور پر بلیک میل کرکے ہزاروں روپے نوسربازوں نے لوٹ لئے۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم نوجوانوں کے رشتہ داروں، ان کے قریبی دوستوں کو مختلف انجان نمبروں سے مجبور

مظفر آباد،بیرون ملک مقیم نوجوانوں کےرشتہ داروں ودوستوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم Read More »

سماہنی کے ٹرک ڈرائیور کابیٹا برطانوی پارلیمنٹ کا ممبر کیسے بنا؟دلچسپ تفصیلات سامنے آگئیں

بھمبر؛ آزاد کشمیر کے علاقے سماہنی گائیاں کے ٹرک ڈرائیور راج محمد کے بیٹے محمد یاسین کی برطانوی پارلیمنٹ کے ممبر بننے تک کی شاندار و دلچسپ کہانی سامنے آگئی۔ سماہنی گائیاں کے گرلز مڈل سکول میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنیوالے محمد یاسین 1992میں اپنی کزن کیساتھ شادی کے بعد سپانسرڈ ویزے پر برطانیہ گئے۔

سماہنی کے ٹرک ڈرائیور کابیٹا برطانوی پارلیمنٹ کا ممبر کیسے بنا؟دلچسپ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

کویت نے19سال بعد پاکستانیوں کیلئے ویزوں پرعائد پابندی ختم کردی

کویت سٹی:کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی اور پاکستانیوں کو ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی اور کمرشل ویزوں کا اجرا شروع کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اہم خلیجی ملک کویت نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں کے اجرا کی پابندی کا خاتمہ کرتے ہوئے

کویت نے19سال بعد پاکستانیوں کیلئے ویزوں پرعائد پابندی ختم کردی Read More »

سکیم خوری سے ٹماٹر بیچنا ہزار گنا بہتر ہے، انجمن تاجران کا وزرا ء کو ردعمل

مظفرآباد:مرکزی انجمن تاجران مظفرآباد کے ترجمان نے کہا ہے کہ تجارت انبیاء کرام کا پیشہ ہے،ہم تاجر اسے باعث فخر سمجھتے ہیں ۔ مہاجرین وزراء کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں مرکزی انجمن تاجران مظفرآبادکے ترجمان حفیظ ہمدانی نے کہا کہ عوام کی خدمت کے نام پر سکیم خوری سے ٹماٹر بیچنا ہزا گنا بہتر

سکیم خوری سے ٹماٹر بیچنا ہزار گنا بہتر ہے، انجمن تاجران کا وزرا ء کو ردعمل Read More »

عام تعطیل

یوم تکبیرپرملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے یومِ تکبیر کے موقع پر 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ وفاقی حکومت نے گزشہ سال 28 مئی کو عام تعطیلات کی فہرست میں شامل کیا تھا، یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام

یوم تکبیرپرملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا Read More »