رافیل طیاروں کی مایوس کن کارکردگی پر بھارت اور فرانس کے مابین الزام تراشیوں اور محاز آرائی کا آغاز
پاکستان کے خلاف اپنی حالیہ جنگ میں ہندوستان کے مہنگے ترین فرانسیسی ساختہ رافیل طیاروں کی مایوس کن کارکردگی پر ہندوستان اور فرانس کی حکومتوں کے درمیان الزام تراشیوں اور تنقید کی ایک لہر کو جنم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی جریدے نیشنل انٹرسٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف حالیہ جنگی صورتحال […]









