برنالہ بازار میں نوجوان کووحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے
برنالہ: مین بازار برنالہ میں عجوہ ڈیری پر گوجرہ گڑھا کے اعجاز نامی شخص نے 8غنڈوں کے ہمراہ دھاوا بول دیا اور سر عام صوبیدار لیاقت علی (دکاندار) کے بیٹے حسنین پر وحشیانہ تشدد کیا۔ تفصیلات کے مطابق برنالہ تھانہ میں درج کرائی گئی ایف آئی آر کے مطابق اعجازنامی شخص نے فالودہ کیا اور […]
برنالہ بازار میں نوجوان کووحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے Read More »









