نیویارک میں اہم ملاقاتیں، مسئلہ کشمیر حل کے بغیر خطہ میں امن ممکن نہیں،بلاول بھٹو
نیویارک:پاکستان کے سفارتی وفد نے اقوام متحدہ میں چین، روس کے مندوبین اوردیگر کئی ممالک کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں اور پاکستان کا موقف پیش کیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں وفد نے اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو کانگ، روسی مندوب سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق […]
نیویارک میں اہم ملاقاتیں، مسئلہ کشمیر حل کے بغیر خطہ میں امن ممکن نہیں،بلاول بھٹو Read More »









