رانا عبدالجبار امریکہ روانہ، یاسین قریشی قائم مقام آئی جی آزادکشمیرمقرر
مظفرآباد:انسپکٹر جنرل پولیس آزاد جموں وکشمیر رانا عبدالجبار بیرون ملک روانہ ہو گئے جس پر ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریجن مظفر آباد یاسین قریشی کو قائمقام انسپکٹر جنرل پولیس کا چارج تفویض کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر جنرل آزادکشمیر پولیس رانا عبدالجبار 13 […]
رانا عبدالجبار امریکہ روانہ، یاسین قریشی قائم مقام آئی جی آزادکشمیرمقرر Read More »








