Amir Hashmi

وادی نیلم کے نوجوان کو کچے کے ڈاکوئوں نے ٹریپ کر لیا، بھاری تاوان طلب

وادی نیلم کے سیاحتی مقام اپرنیلم کے رہائشی نوجوان راجہ احمد خان کو کچے کے ڈاکوؤں نے روات راولپنڈی سے جھانسہ دے کر اغواء کر لیا اور بھاری تاوان بھی مانگ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وادی نیلم کے سیاحتی مقام اپرنیلم کے رہائشی نوجوان راجہ احمد خان ولد حاجی راجہ عادل مرحوم کو کچے […]

وادی نیلم کے نوجوان کو کچے کے ڈاکوئوں نے ٹریپ کر لیا، بھاری تاوان طلب Read More »

خطبہ حج کا ترجمہ اردوسمیت 35 زبانوں میں براہ راست سنا جا سکے گا

ادارہ امور حرمین کے شعبہ دینی امور نے خطبہ حج کا اردوسمیت 35 زبانوں میں ترجمے کیلئے اقدام کا آغاز کیا ہے۔ میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے خطبہ حج کو براہ راست نشر کیا جائے گا جس سے 5 ملین افراد مستفید ہوں گے۔ ایس پی اے کے مطابق دینی امور کے سربراہ شیخ

خطبہ حج کا ترجمہ اردوسمیت 35 زبانوں میں براہ راست سنا جا سکے گا Read More »

ترکیہ ہر فورم پر کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، ترک سفیرکااعلان

اسلام آباد: ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نیزرو گلو نے کہا ہے کہ ترکیہ کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے گا اور ترکیہ ہر فورم پرکشمیری عوام کے حق خودارادیت کیلئے آواز اُٹھاتا رہیگا اور ترکیہ آزادکشمیر میں تعلیم اور دیگرمختلف شعبوں میں کام کر یگا۔ صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے ایوان صدر کشمیر

ترکیہ ہر فورم پر کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، ترک سفیرکااعلان Read More »

پاکستان کو اب بحریہ جواب دیگی،انڈین فضائیہ کی رسوائی کے بعد راجناتھ کی نئی گیدڑ بھبکی

بھارتی وزیردفاع راجناتھ سنگھ کو پاکستان سے شکست ہضم نہیں ہو رہی ہے اس دوران انہوں نے نئی گیدڑ بھبکی کے طور پر کہا ہے کہ مستقبل میں اب بھارتی بحریہ پاکستان کو جواب دیگی۔ بھارتی وزیر دفاع نے گزشتہ روزمغربی ریاست گوا کے ساحل پر طیارہ بردار بحری جہاز آئی این ایس وکرانت پر

پاکستان کو اب بحریہ جواب دیگی،انڈین فضائیہ کی رسوائی کے بعد راجناتھ کی نئی گیدڑ بھبکی Read More »

سیئروکیل راجہ غضنفرایڈووکیٹ کے انتقال پر آج بار کونسل کا یوم سوگ کا اعلان

میرپور: سابق چیئرمین احتساب بیورو، سینئر وکیل راجہ غضنفر علی ایڈووکیٹ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں جس پر آزاد جموں و کشمیر بار کونسل نے آج بروز ہفتہ یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین احتساب بیورو، سینئر وکیل راجہ غضنفر علی ایڈووکیٹ کو دل کا

سیئروکیل راجہ غضنفرایڈووکیٹ کے انتقال پر آج بار کونسل کا یوم سوگ کا اعلان Read More »

امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ،لاکھوں تارکین وطن کی ملک بدری کی راہ ہموار

واشنگٹن:امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو لاکھوں تارکین وطن کی عارضی قانونی حیثیت منسوخ کرنے کی اجازت دے دی۔ سابق صدر جوبائیڈن کے دور میں وینزویلا، کیوبا، ہیٹی اور نکاراگوا کے 5 لاکھ 32 ہزار تارکین وطن کو امیگریشن پے رول جاری کیا گیا تھا۔ ٹرمپ انتظامیہ نے ان تارکین وطن کی قانونی حیثیت

امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ،لاکھوں تارکین وطن کی ملک بدری کی راہ ہموار Read More »

ساحل پر جانا دماغی صحت کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے،ماہرین

ساحل پر جانا اور سمندر کے کنارے وقت گزارنا دماغی صحت کیلئے بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ مختلف سائنسی تحقیقات اور ماہرین نفسیات نے اسے ثابت کیا ہے۔ اگر آپ تنائو کاشکار ہیں ، موڈ بہتر کرنا چاہتے ہیں تو ساحل پر وقت گزاریں تو اس سے چھٹکارہ مل سکتاہے، ساحل پر جانے کے دفاعی

ساحل پر جانا دماغی صحت کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے،ماہرین Read More »

ہٹیاں بالاـ،پاک فوج کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ،سیکڑوں مریضوں کا معائنہ،ادویات تقسیم

ہٹیاں بالا:لائن آف کنٹرول کے علاقے ہٹیاں بالا کےڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں پاک فوج اور محکمہ صحت کی جانب سے 2روز فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج اور شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد، محکمہ صحت آزادکشمیر اور محکمہ پاپولیشن ویلفیئر کے تعاون سے میڈیکل کیمپ لگایا گیاجس میں

ہٹیاں بالاـ،پاک فوج کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ،سیکڑوں مریضوں کا معائنہ،ادویات تقسیم Read More »

دوسرا ٹی ٹونٹی ،پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

لاہور:پاکستان نےسیریز کے دوسرے ٹی ٹونٹی میں بنگلادیش کو 57 رنز سے ہراکر 3 میچوں کی سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔اوپنر صائم ایوب 4 رنز بناکر آوٹ ہوئے جبکہ صاحبزادہ فرحان اور محمد حارث

دوسرا ٹی ٹونٹی ،پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی Read More »

ساؤتھ ایشین انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ، پاکستان اور سری لنکا مشترکہ فاتح قرار

کولمبو :اے ٹی ایف ساؤتھ ایشین انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فائنل بارش کی نذر ہوگیا جس کے بعد دونوں ملکوں کو مشترکہ طور پر چیمپئن قرار دے د یا گیا۔ کولمبو میں ایونٹ کا فائنل پاکستان اور میزبان سری لنکا کے درمیان تھا، فیصلہ کن معرکے کے

ساؤتھ ایشین انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ، پاکستان اور سری لنکا مشترکہ فاتح قرار Read More »