Hashmi

حرمین شریفین کا دفاع اہل پاکستان کیلئے اعزاز کا باعث ہے، سردار عتیق

مظفرآباد:صدرمسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدہ وقت کی اہم ترین ضرورت تھی، معاہدہ پرپاکستان اور سعودی عرب کی قیادت اور عوام مبارکباد کے مستحق ہیں۔ ایک بیان میں سردار عتیق خان نے کہا کہ یہ دفاعی معاہدہ بہت سارے خطرات اور حادثات کی […]

حرمین شریفین کا دفاع اہل پاکستان کیلئے اعزاز کا باعث ہے، سردار عتیق Read More »

آزادکشمیر اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، اہم فیصلے متوقع

مظفرآباد: صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود نے قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر کا اجلاس مورخہ آج 18 ستمبر 2025ء بروز جمعرات بوقت 03:00 بجے سہ پہر کوطلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری قانون سازاسمبلی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر ریاست نے اسمبلی کا اجلاس آج 18 ستمبر

آزادکشمیر اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، اہم فیصلے متوقع Read More »

افغانستان میں غیر اخلاقی سرگرمیاں روکنے کیلئے انٹرنیٹ بند،فائبر آپٹک کنکشن منقطع

کابل: افغانستان میں طالبان حکام نے انٹرنیٹ پر کریک ڈاؤن مزید سخت کرتے ہوئے متعدد صوبوں میں فائبر آپٹک کنکشن منقطع کر دئیے جسے حکام نے برائی کے خلاف مہم قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق طالبان سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ کے حکم پر کیے گئے اس اقدام کے نتیجے میں کئی

افغانستان میں غیر اخلاقی سرگرمیاں روکنے کیلئے انٹرنیٹ بند،فائبر آپٹک کنکشن منقطع Read More »

دفاعی معاہدہ،اسلام آباد میں سجاوٹ،ریاض کی بلند وبالاعمارتیں بھی سعودی وپاکستانی پرچم کے رنگوں سے منور

اسلام آباد/ریاض:پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تاریخی دفاعی معاہدہ کے بعدوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عمارتوں کو سبز رنگوں سے سجایا گیا جبکہ سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں بلند وبالا عمارتوں کو بھی سعودی عرب اور پاکستانی پرچم کے رنگوں سے منور کیاگیا۔ اسلام آباد کی اہم شاہراہوں، انڈر پاسز، چوراہوں اور انٹرچینجز

دفاعی معاہدہ،اسلام آباد میں سجاوٹ،ریاض کی بلند وبالاعمارتیں بھی سعودی وپاکستانی پرچم کے رنگوں سے منور Read More »

لطیف اکبر کی زیرقیادت وفد کی ملاقات،پارلیمان نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر اجاگر کیا ، ایاز صادق

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں بھارتی جارحیت اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی گئی۔ سردار ایاز صادق نے کہا کہ ایوان میں تمام اراکین میرے لیے

لطیف اکبر کی زیرقیادت وفد کی ملاقات،پارلیمان نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر اجاگر کیا ، ایاز صادق Read More »

زندگی بھر بھارتی مظالم کیخلاف برسرپیکار رہنے والے پروفیسر عبدالغنی بٹ کون تھے؟

معروف آزادی پسند کشمیری رہنما اورکل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین پروفیسر عبدالغنی بٹ مختصر علالت کے بعد مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں انتقال کرگئے ہیں۔ عبدالغنی بٹ کی عمر قریباً 90 برس تھی، وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلم کانفرنس کے چیئرمین کے طور پر بھی خدمات انجام دیتے رہے۔ مرحوم

زندگی بھر بھارتی مظالم کیخلاف برسرپیکار رہنے والے پروفیسر عبدالغنی بٹ کون تھے؟ Read More »

چوہدری انوار الحق

پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ تاریخی سنگ میل ہے، وزیراعظم آزادکشمیر

اسلام آباد :وزیر اعظم آزاد کشمیر نے وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا معاہدے میں بہترین کردار اداکیا۔ . ایک بیان میں وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ تاریخی سنگ

پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ تاریخی سنگ میل ہے، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

پاکستان حرمین شریفین کا محافظ بن گیا، دفاعی معاہدے کے اہم نکات سامنے آگئے

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے تاریخی اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے کے اہم نکات سامنے آگئے جس کے تحت پاکستان کو حرمین الشریفین کی حفاظت کی سعادت حاصل ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے دورہ ریاض کے موقع پر ایک تاریخی پیشرفت اُسوقت ہوئی جب دونوں ممالک کے سربراہان نے

پاکستان حرمین شریفین کا محافظ بن گیا، دفاعی معاہدے کے اہم نکات سامنے آگئے Read More »

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، تاریخی دفاعی معاہدہ، مشترکہ اعلامیہ جاری

ریاض:ولی عہد و وزیر اعظم سعودی عرب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی پر وقار دعوت پر وزیر اعظم پاکستان محمد شہبازشریف نے 17 ستمبر کو مملکت سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا جس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، تاریخی دفاعی معاہدہ، مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »

ایشیا کپ، یواے ای کو شکست، پاکستان نے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

دبئی: ایشیا کپ ٹی 20ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان کے 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی ٹیم 105 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ دبئی میں کھیلے گئے گروپ اے کے

ایشیا کپ، یواے ای کو شکست، پاکستان نے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »