ویمنز ورلڈ کپ ، پاکستانی ٹیم آج پہلے میچ میں بنگلہ دیش سے مدمقابل
اسلام آباد:آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان وویمن ٹیم پہلے میچ میں آج (جمعرات) کو بنگلہ دیش ویمنز کے خلاف کولمبو میں مدمقابل ہوگی۔ میگا ایونٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ پاکستان ویمنز ٹیم اس ورلڈ کپ میں اپنے تمام میچز کولمبو سری لنکا میں کھیلے گی۔ یہ بھی پڑھیں: ویمنز ورلڈ […]
ویمنز ورلڈ کپ ، پاکستانی ٹیم آج پہلے میچ میں بنگلہ دیش سے مدمقابل Read More »








