Hashmi

امیر جماعت اسلامی کا کل 7اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف کل 7 اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عوامی طاقت کا فیصلہ کن مظاہرہ ہوگا جس میں لاکھوں افراد شرکت کریں گے۔ حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک بھر میں اہم شاہراہوں پر […]

امیر جماعت اسلامی کا کل 7اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان Read More »

بھارت کے یکطرفہ اقدامات کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل نہیں کرسکتے، سفیر پاکستان رضوان سعید

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ بھارت کے یکطرفہ اقدامات مقبوضہ کشمیر کی متنازع آئینی و قانونی حیثیت کو تبدیل نہیں کر سکتے۔ واشنگٹن ڈی سی میں سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر ایک خصوصی ویبینار کا انعقاد کیا گیا جس میں مقبوضہ

بھارت کے یکطرفہ اقدامات کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل نہیں کرسکتے، سفیر پاکستان رضوان سعید Read More »

اسلام آباد،راولپنڈی میں بارش ، نالہ لئی پر ہائی الرٹ،آزادکشمیر میں بھی طغیانی کی اطلاعات

ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ کئی علاقوں میں نشیبی علاقے زیرآب آ گئے ہیں جس سے لوگوں کو مشکلات درپیش ہیں۔ آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت مختلف شہروں میں بارش ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ کئی علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی کی بھی اطلاعات ہیں۔

اسلام آباد،راولپنڈی میں بارش ، نالہ لئی پر ہائی الرٹ،آزادکشمیر میں بھی طغیانی کی اطلاعات Read More »

امریکا سے مذاکرات، ایران نے مثبت اشارے ملنے کی تصدیق کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیساتھ ڈیل کے دعویٰ کے بعد ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے مثبت اشارے ملنے کی تصدیق کردی ہے۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران عمان نئے انتظام کی مفاہمت آخری مرحلے کے قریب ہے، امریکا

امریکا سے مذاکرات، ایران نے مثبت اشارے ملنے کی تصدیق کردی Read More »

چھکوں کی برسات،جوز بٹلر نے ٹی 20کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

انگلینڈ کے سٹار وائٹ بال بیٹر جوز بٹلر نے چھکوں کی برسات کیساتھ ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر کیرون پولارڈ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی 20کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ دی ہنڈرڈ کے معرکے میں مانچسٹر سپر جائنٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے بٹلر

چھکوں کی برسات،جوز بٹلر نے ٹی 20کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا Read More »

پاکستانیوں کیلئے برطانوی اسکالرشپس کے دروازے کھل گئے

برطانیہ نے پاکستانی طلبہ، محققین اور کاروباری افراد کے لیے چیوننگ اسکالرشپس، چیوننگ آکسفورڈ سینٹر فار اسلامک اسٹڈیز (او سی آئی ایس) فیلوشپ اور کامن ویلتھ اسٹارٹ اپ فیلوشپ کے لیے درخواستیں وصول کرنا شروع کر دی ہیں۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق یہ پروگرام باصلاحیت پاکستانیوں کو اعلیٰ تعلیم، تحقیق، پیشہ ورانہ ترقی اور

پاکستانیوں کیلئے برطانوی اسکالرشپس کے دروازے کھل گئے Read More »

بابر اعظم

ٹیم میچ جیتتی ہے تو اطمینان محسوس ہوتا ہے، بابر اعظم 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فتح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم کی مجموعی کارکردگی کو سراہا ہے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ جب بھی ٹیم میچ جیتتی ہے تو اطمینان محسوس ہوتا ہے۔ انہوں نے عبداللہ شفیق

ٹیم میچ جیتتی ہے تو اطمینان محسوس ہوتا ہے، بابر اعظم  Read More »

مسلح جتھوں نے مظفرآباد پر چڑھائی کی تو ہر طریقے سے روکا جائیگا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے مظاہرین اگر مسلح جتھے کی صورت میں مظفرآباد پر چڑھائی کریں گے تو ہر طریقے سے روکا جائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ

مسلح جتھوں نے مظفرآباد پر چڑھائی کی تو ہر طریقے سے روکا جائیگا، رانا ثنا اللہ Read More »

سالانہ اجلاس

موجودہ نظام کہیں نہیں جا رہا، شہبازشریف 5 سال وزیراعظم رہیں گے، محسن نقوی

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو مشورہ دوں گاکہ وفاقی کابینہ کے تمام وزراء کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم تمام وزارتوں کی کارکردگی کی جانچ تیسرے فریق سےکروائیں اور نتائج عوام کے سامنے رکھیں،

موجودہ نظام کہیں نہیں جا رہا، شہبازشریف 5 سال وزیراعظم رہیں گے، محسن نقوی Read More »

آبنائے ہرمز بحالی میں بڑی پیشرفت، ایران ، عمان معاہدہ پر متفق

مشرق وسطیٰ کے سب سے اہم اور حساس تنازع آبنائے ہرمز کی بحالی سے متعلق ایران اور عمان کے درمیان جاری مذاکرات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے تصدیق کی ہے کہ تجارتی جہازوں کی آمدورفت کے لیے مجوزہ بحری راستے کے جغرافیائی نقاط پر عمان کے

آبنائے ہرمز بحالی میں بڑی پیشرفت، ایران ، عمان معاہدہ پر متفق Read More »