Hashmi

مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئی ڈیوائسز کا تہلکہ

معروف چینی ٹیکنالوجی کمپنی شاؤمی کا نیا اسمارٹ فون 17 پرو میکس صارفین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جو مسلسل چوتھے ہفتے بھی دنیا کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ٹیکنالوجی ویب سائٹ کی جانب سے جاری کردہ تازہ […]

مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئی ڈیوائسز کا تہلکہ Read More »

افغانستان سے جنگ بندی دراندازی روکنے سے مشروط ہے، وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور کابل کے درمیان حالیہ جنگ بندی معاہدہ اس شرط سے مشروط ہے کہ افغانستان میں حکمران طالبان پاکستان پر حملہ آور شدت پسندوں کو قابو میں رکھیں گے۔ پیر کو برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز سے اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس

افغانستان سے جنگ بندی دراندازی روکنے سے مشروط ہے، وزیردفاع خواجہ آصف Read More »

نیشنل ویمن ہوشو چیمپئن شپ ، آزادکشمیر کی ٹیم نے 2سلور،4کانسی کے تمغے جیت لئے

گجرات/مظفرآباد:پندرہویں نیشنل ویمن ہوشو چیمپئن شپ جس میں آزادکشمیر سمیت پاکستان بھر سے ٹیموں نے حصہ لیا، چیمپئن شپ میں آزادکشمیر کی ٹیم نے دو سلور جبکہ چار کانسی کے تمغے حاصل کئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر (ڈی سی)گجرات نور العین قریشی نے 15ویں قومی خواتین ووشو چیمپئن شپ 2025 کی فائنل تقریب میں

نیشنل ویمن ہوشو چیمپئن شپ ، آزادکشمیر کی ٹیم نے 2سلور،4کانسی کے تمغے جیت لئے Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو بھاری ٹیرف جاری رہیں گے،ٹرمپ کا مودی کو انتباہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے تیل کی خریداری نہ روکنے پر ایک بار پھر بھارت کو خبردار کردیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو اس پر بھاری ٹیرف جاری رہیں گے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ نریندرمودی نے کہا تھا وہ روسی تیل نہیں خریدیں

روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو بھاری ٹیرف جاری رہیں گے،ٹرمپ کا مودی کو انتباہ Read More »

نیویارک،پاکستانی نژاد باکسر نےامریکی حریف کو ناک آؤٹ کر کے تاریخ رقم کردی

نیویارک :پاکستانی امریکن باکسر جہانزیب رضوان نے نیویارک کے بارکلے سینٹر میں منعقدہ پروفیشنل باکسنگ فائٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی باکسر ٹریون کو دوسرے راؤنڈ کے دوسرے منٹ میں ناک آؤٹ کر کے ایک یادگار فتح اپنے نام کر لی۔ تاریخی فائٹ میں جہانزیب رضوان نے سبز ہلالی پرچم کے رنگوں

نیویارک،پاکستانی نژاد باکسر نےامریکی حریف کو ناک آؤٹ کر کے تاریخ رقم کردی Read More »

پاکستان جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنےکیلئے تیار، آخری ٹیسٹ آج شروع ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ٹیسٹ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ فیصلہ کن معرکے سے قبل دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس کی۔ پاکستانی بیٹرز نے سوئپ اور ریویرس سوئپ کھیلنے کی خصوصی پریکٹس کی۔ ہیڈ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ چیمپئن کے خلاف سیریز

پاکستان جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنےکیلئے تیار، آخری ٹیسٹ آج شروع ہوگا Read More »

بچی کی ٹافی کھانے کی خواہش نے والدین کو کروڑ پتی بنا دیا

لندن: برطانیہ میں تین سالہ بچی کی ٹافی کھانے کی خواہش نے اس کے والدین کو 17 کروڑ 18 لاکھ پاکستانی روپے جتوا دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ کے 44 سالہ ولڈیٹ بوجاپی نے کہا کہ وہ کبھی بھی اس لاٹری کا ٹکٹ نہ خریدتے اگر اُن کی بیٹی گھر واپس

بچی کی ٹافی کھانے کی خواہش نے والدین کو کروڑ پتی بنا دیا Read More »

پاکستان کا افغانستان، ایران اور روس کیساتھ نیا بارٹرٹریڈفریم ورک متعارف

اسلام آباد:پاکستان نے افغانستان، ایران اور روس کیساتھ نیا بارٹر ٹریڈ فریم ورک متعارف کرادیا۔ وزارت تجارت نے بزنس ٹو بزنس بارٹر ٹریڈ میکنزم میں ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں ان ممالک کیساتھ بارٹر ٹریڈ کیلئے مختلف شرائط کو نرم کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق برآمد سے قبل لازمی درآمد کی شرط نرم

پاکستان کا افغانستان، ایران اور روس کیساتھ نیا بارٹرٹریڈفریم ورک متعارف Read More »

افغانستان سے جنگ بندی، سرحدوں کے معاملے کا جائزہ استنبول اجلاس میں لیا جائیگا،وزیردفاع

دوحہ:وزیردفاع نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات معمول پر آ گئے ہیں اور تشدد یا دہشتگردی کے کسی فوری خطرے کا سامنا نہیں ہے جبکہ سرحدوں کی بندش کے معاملے کا جائزہ استنبول اجلاس میں لیا جائیگا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کو دیئے گئے انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ انہوں

افغانستان سے جنگ بندی، سرحدوں کے معاملے کا جائزہ استنبول اجلاس میں لیا جائیگا،وزیردفاع Read More »

سی ڈی ڈبلیو پی، آزادکشمیر کیلئے3اہم پن بجلی منصوبوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (CDWP) کے اجلاس میں قومی ترقی کے اہم شعبوں میں 12ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی گئی۔ سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی کے مطابق سی ڈی ڈبلیو پی نے35.4 بلین روپے کے 12 منصوبوں کی منظوری دی

سی ڈی ڈبلیو پی، آزادکشمیر کیلئے3اہم پن بجلی منصوبوں کی منظوری دیدی Read More »