Amir Hashmi

سی پی ایل،کیرون پولارڈکی دھواں دار بیٹنگ،8گیندوں پر 7 چھکے جڑدیئے

کیریبیئن پریمیئر لیگ ( سی پی ایل) 2025 میں ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر کیرون پولارڈ نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے بولرز کا بھرکس نکال دیا۔ پیر کو کیریبیئن پریمیئر لیگ میں ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز اور کٹس اینڈ نیوس پیٹریوٹس کےدرمیان میچ تھا۔ پیٹریوٹس کی دعوت پر نائٹ رائیڈرز نے پہلے بیٹنگ کرتے […]

سی پی ایل،کیرون پولارڈکی دھواں دار بیٹنگ،8گیندوں پر 7 چھکے جڑدیئے Read More »

بٹناڑہ احتجاج، پولیس کا انوکھا کارنامہ ، کئی سال سے بیرون ملک مقیم شہری کیخلاف ایف آئی آر درج

مظفرآباد: دارالحکومت مظفرآباد کےگائوں بٹناڑہ میں اپنے حق کیلئے سڑکوں پر نکلنے والے عوام کیخلاف کارروائی، تھانہ پنچگراں میں ایف آئی آر در ج ، کریک ڈائون کرکے7کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بٹناڑا میں بنیادی حقوق کے حصول کے لیے احتجاج کرنے والے لوگوں کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کر

بٹناڑہ احتجاج، پولیس کا انوکھا کارنامہ ، کئی سال سے بیرون ملک مقیم شہری کیخلاف ایف آئی آر درج Read More »

پاکستان مونومنٹ میوزیم میں سید علی گیلانی کارنر قائم کردیا گیا

اسلام آباد:پاکستان مونومنٹ میوزیم(عجائب گھر) اسلام آباد میں سید علی گیلانی کارنر قائم کر دیا گیا ہے ۔ عجائب گھرمیں قائد اعظم محمد علی جناح ، شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال سمیت تحریک پاکستان کی اہم شخصیات کے ساتھ ساتھ کشمیری حریت پسند قائدمرحوم سید علی گیلانی کی یادوں کو محفوظ کیا گیا ہے

پاکستان مونومنٹ میوزیم میں سید علی گیلانی کارنر قائم کردیا گیا Read More »

ویمنز ون ڈے ورلڈکپ ،آئی سی سی نے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی گورننگ باڈی کی جانب سے جاری کردہ اعلان کے مطابق ویمنز ورلڈکپ کی مجموعی انعامی رقم 13.88 ملین ڈالر( 3 ارب 92 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) رکھی

ویمنز ون ڈے ورلڈکپ ،آئی سی سی نے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کردیا Read More »

ٹرمپ دورہ

بھارت نے محصولات صفر کرنے کی پیشکش کی لیکن اب بہت دیر ہوچکی،ٹرمپ

واشنگٹن:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اب بھارت نے اپنے محصولات کو صفر کرنے کی پیشکش کی ہے لیکن اب بہت دیر ہوچکی، یہ پیش کش کئی سال پہلے کر دینی چاہیے تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ ہمارا بھارت کے

بھارت نے محصولات صفر کرنے کی پیشکش کی لیکن اب بہت دیر ہوچکی،ٹرمپ Read More »

ایس سی او اجلاس میں پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی،جعفر ایکسپریس، خضدار حملوں کی مذمت

تیانجن: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے اعلامیے میں جعفر ایکسپریس ، خضدار حملوں کی سخت مذمت کی گئی ہے۔ چین کے شہر تیانجن میں ہونے والے ایس سی او اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے کی حمایت اور پرامن ایٹمی توانائی تک مساوی رسائی پر زور دیتےہوئے کہا گیا

ایس سی او اجلاس میں پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی،جعفر ایکسپریس، خضدار حملوں کی مذمت Read More »

تین ملکی سیریز،افغانستان نے یواے ای کو 38رنز سے شکست دیدی

شارجہ :افغانستان نے ٹرائی نیشن سیریز کے اہم میچ میں متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) کو 38 رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان اور یو اے ای کی ٹیمیں ٹرائی نیشن سیریز کے چوتھے میچ میں شارجہ میں مدمقابل تھیں جہاں افغان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4

تین ملکی سیریز،افغانستان نے یواے ای کو 38رنز سے شکست دیدی Read More »

ایک اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کل 3 ستمبر ممکنہ بارشوں کے باعث متعدد علاقوں کیلئے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ 3 ستمبر کے دوران ممکنہ بارشوں کے نتیجے میں مشرقی دریاؤں کے بہاؤ میں شدید

ایک اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا Read More »

آزادکشمیر،حکمرانوں کی نااہلی، بجٹ مختص ہونے کے باوجود صحت کارڈبحال نہ ہوسکا

مظفرآباد(مسعود عباسی سے)وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق صحت کارڈ بحال کرنے کےا علان پر عملدرآمد نہ کرسکے، بجٹ میں 2ارب روپے مختص کرنے کے باوجود دو ماہ بعد بھی صحت کارڈ بحال نہیں ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر میں 2023سے صحت کارڈ بند ہے جس سے مریضوں کو شدید مشکلات ہیں ، گزشتہ مالی سال وزیراعظم

آزادکشمیر،حکمرانوں کی نااہلی، بجٹ مختص ہونے کے باوجود صحت کارڈبحال نہ ہوسکا Read More »

مزاحمت کے عظیم استعارہ سید علی گیلانی کی برسی آج ،کشمیرعوام کا مشن مکمل کرنے کا اعادہ

سرینگر/اسلام آباد:قائد تحریک آزادی کشمیر شہید سید علی گیلانی کی تیسری برسی آج پیر کو منائی جا رہی ہے گی،لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف خصوصی تقریبات ہوں گی ، جلسے جلوس ، ریلیاں اور سیمینارز منعقد ہونگے جن میںعظیم قائد کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ۔ سید علی گیلانی کوخراج عقیدت پیش

مزاحمت کے عظیم استعارہ سید علی گیلانی کی برسی آج ،کشمیرعوام کا مشن مکمل کرنے کا اعادہ Read More »