Amir Hashmi

چائے پیش کرنے کا اندازبھا گیا،سکول پرنسپل نے اپنے چپڑاسی سے شادی کرلی

 پنجاب کے شہر ملتان میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک اسکول کی پرنسپل نے اپنے چپڑاسی سے شادی کرلی جس کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہورہا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق انوکھے واقعے میں سیکنڈری اسکول کی پرنسپل فرزانہ نے اپنے ہی اسکول کے چپڑاسی فیاض سے شادی کر […]

چائے پیش کرنے کا اندازبھا گیا،سکول پرنسپل نے اپنے چپڑاسی سے شادی کرلی Read More »

حسین نظاروں اورپرکشش سیاحتی مقام اڑنگ کیل کو سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

نیلم :حسین نظاروں والے رپرکش سیاحتی مقام اڑنک کیل کو سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔اڑنک کیل کو کیل سے ملانی والی ریاست کی طویل ترین چیئرلفٹ ڈیڑھ ماہ بعد بحال کردیا۔ چیئرلفٹ کا افتتاح کمانڈنگ آفیسر ،چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کیل سردار امجد اقبال نے کیا۔اس موقع پر نائب تحصیلدار عارف ڈار، ایس ایچ او تھانہ

حسین نظاروں اورپرکشش سیاحتی مقام اڑنگ کیل کو سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا Read More »

مودی سرکار

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں بھارت کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب

شنگھائی تعاون تنظیم کا بنیادی مقصد خطے میں اجتماعی سلامتی، تعاون اور ترقی ہے، مگر بھارت نے اجلاس کو پاکستان مخالف پروپیگنڈے کا پلیٹ فارم بنانے کی ناکام کوشش کی۔ بھارتی میڈیا نے گمراہ کن دعویٰ کرتے ہوئے دہشتگردی کو پاکستان سے جوڑنے کی کوشش کی حالانکہ دہشتگردی پہلے ہی ایس سی او کے ایجنڈے

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں بھارت کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

انڈونیشیا، ارکان کی تنخواہوں میں اضافہ پر شدید احتجاج،پارلیمنٹ کو آگ لگا دی گئی

جکارتہ:انڈونیشیا میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کےخلاف شروع ہونے والا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔ مظاہرین نے پارلیمنٹ کے نزدیک جمع ہوکر تھوڑ پوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیا، پارلیمنٹ کی عمارت کو بھی آگ لگادی، آگ لگنے کے باعث عمارت میں پھنسے کئی مظاہرین نے کود کر جان بچائی جس کے

انڈونیشیا، ارکان کی تنخواہوں میں اضافہ پر شدید احتجاج،پارلیمنٹ کو آگ لگا دی گئی Read More »

افغانستان میں زلزلہ سے کئی گھرمنہدم،9جاں بحق،متعدد زخمی

کابل: افغانستان کے شمال میں واقع ہندوکش میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی ہے، عمارتیں منہدم ہونے سے دو بچوں سمیت9افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق زلزلے کے جھٹکے وسیع علاقے میں محسوس کئے گئے ہیں اور جلال آباد میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں،

افغانستان میں زلزلہ سے کئی گھرمنہدم،9جاں بحق،متعدد زخمی Read More »

پاکستان اور آرمینیا نے سفارتی تعلقات قائم کرلئے

بیجنگ: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور آرمینیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہونے کا اعلان کردیا۔ ایکس پر جاری اپنے بیان میں اسحاق ڈار ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اور آرمینیا کے وزیر خارجہ آرات میر زویان نے چین کے شہر تیانجن میں سنگھائی تعاون تنظیم کے

پاکستان اور آرمینیا نے سفارتی تعلقات قائم کرلئے Read More »

بھارت نے مزید پانی چھوڑ دیا،صورتحال خراب ہونے کا خدشہ

بھارتی آبی جارحیت جاری ہے، بھارت نے بغیر اطلاع دیے سلال ڈیم، ننگل ڈیم اور ہریکے بیراج سے دریاؤں میں مزید پانی چھوڑ دیا ہے، یہ پانی دریائے چناب اور ستلج میں آئے گا، جس سے پاکستان میں گنڈا سنگھ والا اور دیگر مقامات پر صورتحال خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع پی ڈی ایم

بھارت نے مزید پانی چھوڑ دیا،صورتحال خراب ہونے کا خدشہ Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس ،وزیراعظم شہباز شریف عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے

چین کے شہر تیانجن میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے 25ویں سربراہان مملکت کاؤنسل اجلاس میں وزیرِ اعظم عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے جبکہ چینی صدر اور خاتون اول نے شہباز شریف کا گرمجوشی کے ساتھ استقبال کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیرِ اعظم کی روسی صدر ولاڈمیر پوٹن، ملائشیا کے

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس ،وزیراعظم شہباز شریف عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے Read More »

آزادکشمیر، اسلام آبادسمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت6 ریکارڈ

مظفرآباد/اسلام آباد:آزادکشمیرکے دارالحکومت مظفر آباد، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت6ریکارڈ کی گئی ہے۔ پشاور اور مردان سمیت مختلف اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے آئے اس کے علاوہ مری میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے

آزادکشمیر، اسلام آبادسمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت6 ریکارڈ Read More »

ڈیزل3روپے فی لٹرسستا،ایل پی جی کی قیمت میں بھی17پیسے کمی

اسلام آباد:حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی

ڈیزل3روپے فی لٹرسستا،ایل پی جی کی قیمت میں بھی17پیسے کمی Read More »