Amir Hashmi

دوسری جنگ عظیم میں کامیابی کی 80ویں سالگرہ کی تقریب،صدر شی کا دنیا کو امن کا پیغام

بیجنگ:چین میں دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی انسداد فاشزم جنگ میں فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر بدھ کے روز بیجنگ میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ صدر شی جن پنگ جو کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکرٹری، صدرِ مملکت […]

دوسری جنگ عظیم میں کامیابی کی 80ویں سالگرہ کی تقریب،صدر شی کا دنیا کو امن کا پیغام Read More »

بھارت پر ٹیرف کم ہوگا یا نہیں؟ڈونلڈ ٹرمپ نے دوٹوک اعلان کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مودی سرکار کو واضح پیغام دیا کہ اُن کا بھارت پرعائد ٹیرف کم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔ اوول آفس میں گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے بھارت کی تجارتی پالیسیوں پر شدید تنقید کی اور کہا کہ بھارت طویل عرصے تک امریکا کے ساتھ یکطرفہ تجارت کرتا رہا

بھارت پر ٹیرف کم ہوگا یا نہیں؟ڈونلڈ ٹرمپ نے دوٹوک اعلان کردیا Read More »

پانچویں کلاس کے بچے پر تشدد کرنیوالا ٹیچر معطل، انکوائری کا حکم جاری

مظفرآباد: محکمہ تعلیم آزادکشمیر نے پانچویں کلاس کے طالبعلم پر تشدد کرنیوالے ٹیچر کو معطل کرتے ہوئے انکوائری کا حکم جاری کردیا۔ نظامت ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایلیمنٹری مدرس بوائز ہائی سکول سراڑ مظفرآبادرضوان شریف طالبعلم جماعت پنجم عبداللہ عابد پر تشدد کئے جانے کے باعث میں مس کنڈکٹ کے

پانچویں کلاس کے بچے پر تشدد کرنیوالا ٹیچر معطل، انکوائری کا حکم جاری Read More »

آل آزاد کشمیر بیڈمنٹن چیمپئن شپ شروع ،پہلی بار خواتین کی ٹیمیں بھی شریک

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام ’’آپریشن بنیانِ مرصوص ‘‘ کے نام پر آل آزاد کشمیر بیڈمنٹن چیمپئن شپ شروع ہو گئی ۔ ٹورنامنٹ میں تمام آزاد کشمیر کی ضلعی ٹیموں کے علاوہ تمام سرکاری محکموں کی ٹیمیں بھی حصہ لے رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی ایتھلیٹ تامین خان

آل آزاد کشمیر بیڈمنٹن چیمپئن شپ شروع ،پہلی بار خواتین کی ٹیمیں بھی شریک Read More »

کمشنران لینڈ ریونیوکا ٹیکس چوری روکنے کیلئے اہم اقدام، ٹاسک فورس قائم کردی

میرپور : کمشنر ان لینڈ ریونیو (ساوتھ زون)سید انصر علی کا اہم اقدام،ٹیکس محصولات بالخصوص ودہولڈنگ ٹیکسزکو محفوظ، شفاف اور موثر بنانے کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم کردی ۔ ٹاسک فورس انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 236H کے تحت جمع ہونے والے ٹیکسز کا مستقل جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ اس کی کڑی نگرانی

کمشنران لینڈ ریونیوکا ٹیکس چوری روکنے کیلئے اہم اقدام، ٹاسک فورس قائم کردی Read More »

ٹرمپ

کسی قسم کی تشویش نہیں،چین اور روس کے بڑھتے تعلقات ٹرمپ کا ردعمل

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین اور روس کے بڑھتے تعلقات پر رد عمل سامنے آگیا۔ امریکی صدر نے چینی صدر شی جن پنگ کی سربراہی میں شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) کے کامیاب اجلاس کے بعد کہا کہ روس اور چین کے بڑھتے ہوئے تعلقات اُن کے لیے کسی قسم کی

کسی قسم کی تشویش نہیں،چین اور روس کے بڑھتے تعلقات ٹرمپ کا ردعمل Read More »

BISP

ایک لاکھ20ہزار ٹیکس دہندگان کا بی آئی ایس پی سے مستفید ہونیکا انکشاف

اسلام آباد:بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام ( بی آئی ایس پی) سے ایک لاکھ 20 ہزار ٹیکس دہندگان کے فائدہ اٹھانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ( بی آئی ایس پی) ایک لاکھ 20 ہزار ٹیکس دہندگان کے مستفید ہونے کا انکشاف ہوا ہے جنہیں اس پروگرام سے 4 ارب روپے

ایک لاکھ20ہزار ٹیکس دہندگان کا بی آئی ایس پی سے مستفید ہونیکا انکشاف Read More »

حکومت کرپشن میں ملوث،عدالتی حکم کی بھی خلاف ورزی کی جا رہی ہے، بلدیاتی نمائندگان

مظفر آباد:ممبر ضلع کونسل باغ و ترجمان بلدیاتی نمائندگان آزادکشمیرجاوید عارف عباسی نے کہا ہے حکومت خوفناک انداز میں کرپشن میں ملوث ہے، وزیراعظم نے ڈیڑھ ارب کا بجٹ اپنے پاس رکھا ہوا ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید عباسی نے کہا کہ انوار حکومت جان بوجھ کر بلدیاتی نمائندگان کے صبر کا متحان

حکومت کرپشن میں ملوث،عدالتی حکم کی بھی خلاف ورزی کی جا رہی ہے، بلدیاتی نمائندگان Read More »

وادی نیلم میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن ، موبائل انٹرنیٹ سروسز بھی متاثر

نیلم:آزاد کشمیر کے ضلع نیلم میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن سے کئی علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔ جاگراں پاور ہاؤس سے نیشنل گریڈ کو جانے والی ٹرانسمیشن لائن بٹ منگ کے مقام سے ٹوٹنے کے باعث بجلی کا طویل بریک ڈائون ہوا جس سے انٹرنیٹ سروس بھی متاثر ہوگئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملک بھر

وادی نیلم میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن ، موبائل انٹرنیٹ سروسز بھی متاثر Read More »

تین ملکی سیریز،پاکستان کی بیٹنگ لائن ناکام، افغانستان نے18رنز سے شکست دیدی

شارجہ :تین ملکی ٹی 20 سیریز کے اہم میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں سہ فریقی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستانی ٹیم 170 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز پر ہی ہمت ہار گئی۔ افغانستان کے اسپنرز

تین ملکی سیریز،پاکستان کی بیٹنگ لائن ناکام، افغانستان نے18رنز سے شکست دیدی Read More »