Amir Hashmi

تین ملکی سیریز، یواے ای کو شکست، پاکستان نے فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا

شارجہ:تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 31 رنز سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان ٹیم نے مقررہ […]

تین ملکی سیریز، یواے ای کو شکست، پاکستان نے فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا Read More »

سمگل شدہ گاڑیوں کی ریگولرائزیشن کرنیوالے افسران کیخلاف کارروائی شروع

اسلام آباد:ایف بی آر نے اسمگل شدہ گاڑیوں کی ریگولرائزیشن میں ملوث اپنے افسران کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔ ادارے نے بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت تحقیقات مکمل کرکے 9 جولائی 2025 کو ایک ڈپٹی کلکٹر اور ایک اسسٹنٹ کلکٹر کو معطل کر دیا۔ جولائی 2025 میں آکشن ماڈیول کے غلط

سمگل شدہ گاڑیوں کی ریگولرائزیشن کرنیوالے افسران کیخلاف کارروائی شروع Read More »

ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان مزید تنزلی کا شکار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹی ٹونٹی اور ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستان کے معروف بیٹرز بابر اعظم اور محمد رضوان مزید نیچے چلے گئے ہیں۔ تازہ رینکنگ کے مطابق ٹی ٹونٹی بیٹرز میں بھارت کے ابھیشیک شرما بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔ پاکستان کے

ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان مزید تنزلی کا شکار Read More »

برطانیہ کا غیرقانونی مقیم طلبا کو ملک بدر کرنے کا اعلان ،ہزاروں پاکستانی بھی شامل

لندن: برطانوی حکومت نے ویزہ کی مقررہ مدت ختم ہونے کے بعد غیرقانونی طورپرمقیم بین الاقوامی طلبا کے خلاف سخت اقدام کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہوم آفس نے ہزاروں غیرملکی طلبا کو وارننگ ای میلزاور ٹیکسٹ پیغامات ارسال کیے ہیں۔ ای میلز

برطانیہ کا غیرقانونی مقیم طلبا کو ملک بدر کرنے کا اعلان ،ہزاروں پاکستانی بھی شامل Read More »

ایشیا کرکٹ کپ،شائقین کیلئے مزید نئے ٹکٹ پیکجز کا اعلان کردیا گیا

ایشیا کرکٹ کپ 2025 کے ٹکٹس پر شائقین کیلئے مزید خصوصی آفرز کا اعلان کردیا گیا۔ ایشیا کپ کے منتظمین کے مطابق شائقین کیلئے تین مختلف پیکجز متعارف کرائے گئے ہیں جن کی قیمت 475 درہم سے شروع ہورہی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ محدود تعداد میں انفرادی ٹکٹ بھی دستیاب ہوں گے۔ DP

ایشیا کرکٹ کپ،شائقین کیلئے مزید نئے ٹکٹ پیکجز کا اعلان کردیا گیا Read More »

الیکشن کمیشن کامہاجرحلقوں میں شفاف انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ

مظفرآباد؛الیکشن کمیشن نے کمپیوٹرائزڈ الیکٹورل رول سسٹم کی تنصیب کیلئے بزنس ریکوائرڈ ڈاکو منٹس کے مسودہ کی حتمی منظوری دیدی گئی جبکہ مہاجرین کے حلقوں میں شفاف انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں سکرٹری الیکشن

الیکشن کمیشن کامہاجرحلقوں میں شفاف انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ Read More »

پاک ترک ایئرچیفس کثیرالجہتی جنگی حکمت عملیوں میں تعاون بڑھانے پر متفق

اسلام آباد: ترک ایئر فورس کے کمانڈر جنرل ضیا جمال کادی اوغلو کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے بدھ کو پاکستان ایئر فورس کے چیف آف دی ایئر اسٹاف، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ایئر ہیڈکوارٹرز پر ترک وفد کا پرتپاک اور دوستانہ استقبال کیا گیا۔ ملاقات میں خطے

پاک ترک ایئرچیفس کثیرالجہتی جنگی حکمت عملیوں میں تعاون بڑھانے پر متفق Read More »

ٹرمپ کی چینی فوجی پریڈ کی تعریف، صدرشی سے شکوہ بھی کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین میں فوجی پریڈ کی تعریف کے ساتھ چینی صدر سے امریکا کا ذکر نہ کرنے کا شکوہ بھی کردیا۔ وائٹ ہاؤس میں پولینڈ کے صدر کیرول ناروکی سے ملاقات میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین کی فوجی پریڈ کی تقریب خوبصورت اور

ٹرمپ کی چینی فوجی پریڈ کی تعریف، صدرشی سے شکوہ بھی کردیا Read More »

150سال زندہ رہنے کی خواہش،چینی وروسی صدور کی غیرمعمولی گفتگو ریکارڈ ہوگئی

بیجنگ: چین میں جنگ عظیم دوم میں فتح کے 80 سال پورے ہونے پر منعقدہ پریڈ کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ہونے والی غیر معمولی گفتگو مائیک پر ریکارڈ ہوگئی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق غیر ارادی طور پر ریکارڈ ہونے والی گفتگو

150سال زندہ رہنے کی خواہش،چینی وروسی صدور کی غیرمعمولی گفتگو ریکارڈ ہوگئی Read More »

آزادکشمیر کی طالبات وخواتین کیلئے خوشخبری، پہلاویمن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک قائم کردیا گیا

مظفرآباد : ڈائریکٹر جنرل ایس سی او میجر جنرل عمراحمد شاہ نے فاطمہ جناح پوسٹ گریجویٹ کالج مظفرآباد میں پاکستان کے پہلے ویمن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر آسیہ اندرابی، سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی آزاد کشمیر راشد حنیف، اسٹیشن کمانڈر مظفرآباد، سیکٹر کمانڈر ایس سی او ،

آزادکشمیر کی طالبات وخواتین کیلئے خوشخبری، پہلاویمن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک قائم کردیا گیا Read More »