فارورڈ کہوٹہ اور لیپہ ویلی میں دانش سکولزکے قیام میں بڑی پیشرفت،اراضی مختص
آزادکشمیر کے ضلع فارورڈکہوٹہ اور لیپہ ویلی میں دانش سکولزکے قیام میں بڑی پیشرفت سامنےآئی ہے ، آزادکشمیر حکومت نے فارورڈ کہوٹہ اور لیپہ ویلی میں سکولوں کے قیام کیلئے سیکڑوں کنالہ خالصہ سرکارکی اراضی مختص کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حویلی کہوٹہ کی تحصیل […]
فارورڈ کہوٹہ اور لیپہ ویلی میں دانش سکولزکے قیام میں بڑی پیشرفت،اراضی مختص Read More »









