گلگت بلتستان میں آزادکشمیر طرز پر احتجاجی تحریک شروع ہوسکتی ہے، گورنرکا انتباہ
لاہور:گلگت بلتستان کے گورنر مہدی شاہ نے الگ صوبے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ گلگت بلتستان کی حق تلفی ہو رہی ہے اور اسی لئے آزاد کشمیر طرز پر احتجاجی تحریک شروع ہوسکتی ہے۔ مہدی شاہ نے جاتی امرا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وسائل ہمارے ہیں جبکہ […]
گلگت بلتستان میں آزادکشمیر طرز پر احتجاجی تحریک شروع ہوسکتی ہے، گورنرکا انتباہ Read More »









