عثمان ہادی کی نمازجنازہ آج بنگلا دیشی پارلیمنٹ کیساتھ پلازا میں اداکی جائیگی، ایک روزہ سوگ کا اعلان
ڈھاکہ: بنگلادیش کے طالب علم رہنما اور سیاسی پلیٹ فارم انقلاب منچہ کے ترجمان شریف عثمان ہادی کی میت ڈھاکا پہنچا دی گئی ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بنگلادیش ائیرلائن کا طیارہ جمعہ کی شام شریف عثمان ہادی کی میت لے کر سنگاپور سے ڈھاکا پہنچا، عثمان ہادی کی میت کو بنگلادیش کے قومی پرچم […]









