Hashmi

مظفرآباد میلہ سے واپسی پر 2سگے بھائی موٹرسائیکل حادثے میں جاں بحق

مظفرآباد میں سائیں سہلی سرکار پر لگے میلے سے واپسی پرشاہراہنیلم ڈونگہ کس کے مقام پر موٹر سائیکل حادثے میں 2سگے بھائی جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق گاؤں کیلگراںسے تعلق رکھنے بھائیوںرمضان ملک اور مظہر ملک کو شاہراہ نیلم ڈونگہ کس کے مقام پرحادثہ پیش آیا۔ یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی، گاڑی پر […]

مظفرآباد میلہ سے واپسی پر 2سگے بھائی موٹرسائیکل حادثے میں جاں بحق Read More »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے بھارت میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں بھارت کو 41 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ون ڈے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی ہے۔ اندور میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 337 رنز کا پہاڑ جیسا اسکور کھڑا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے بھارت میں نئی تاریخ رقم کردی Read More »

عاصم افتخار

اقوام متحدہ، پاکستانی مندوب نے پھر کشمیریوں کی آواز اٹھا دی

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے پرامن حل کو نہایت ضروری قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں تنازعات سے بچاؤ اور ان کے حل پر ہونے والے مباحثے سے خطاب میں عاصم افتخار نے کہا کہ بدقسمتی سے آج تک مسئلہ فلسطین

اقوام متحدہ، پاکستانی مندوب نے پھر کشمیریوں کی آواز اٹھا دی Read More »

حیران کن واقعہ،103 سالہ خاتون کے انتقال پر آئے رشتہ دارکیک کھا کر واپس گئے

بعض اوقات زندگی ایسے ناقابلِ یقین مناظر دکھا دیتی ہے جن پر آنکھوں دیکھی حقیقت پر بھی یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک حیران کن واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناگپور میں پیش آیا جہاں 103 سالہ بزرگ خاتون اپنی سالگرہ کے دن انتقال کر گئیں مگر کہانی یہیں ختم نہیں

حیران کن واقعہ،103 سالہ خاتون کے انتقال پر آئے رشتہ دارکیک کھا کر واپس گئے Read More »

سعوی عرب جانے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی

سعودی عرب ورک ویزے پر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر آگئی۔ پاکستان نے تکامول سعودی عرب کے ساتھ اسکل ویریفکیشن پروگرام (ایس وی پی) کے نفاذ کیلئے معاہدہ کیا ہے جبکہ مملکت کی جانب سے یکم جولائی کو ایس وی پی متعارف کروایا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: یورپی ملک بیلا روس میں 10

سعوی عرب جانے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی Read More »

سرگودھا، دھند کے باعث ٹرک حادثے کا شکار،14افراد جاں بحق

پنجاب کے ضلع سرگودھا میں شدید دھند کے باعث ٹرک کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کئی زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ گلہ پور بنگلہ کے قریب 23 افراد منی ٹرک میں سوار ہوکر جا رہے تھے تاہم

سرگودھا، دھند کے باعث ٹرک حادثے کا شکار،14افراد جاں بحق Read More »

برطانوی نیوی کی بڑی کامیابی، بغیر پائلٹ ہیلی کاپٹر متعارف کرا دیا

لندن:برطانیہ کی رائل نیوی نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ اس کے پہلے فل سائز خودکار (بغیر عملے کے) ہیلی کاپٹر نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ رائل نیوی کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر آبدوزوں کی نگرانی اور دیگر خطرناک عسکری مشنز کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ

برطانوی نیوی کی بڑی کامیابی، بغیر پائلٹ ہیلی کاپٹر متعارف کرا دیا Read More »

بگ بیش لیگ، بابراعظم کی ناراضی پراسٹیون اسمتھ کا ردعمل سامنے آ گیا

سڈنی سکسرز اور سڈنی تھنڈر کے درمیان جمعہ کی رات کے میچ میں اسٹیون اسمتھ اور بابراعظم کے درمیان تنازع پیدا ہوا جب اسمتھ نے بابراعظم کو سنگل لینے سے روک دیا۔ میچ کے 11ویں اوور میں کرِس گرین کی بولنگ پر 3 ڈاٹ بالز کھیلنے کے بعد بابراعظم نے آخری گیند کو لانگ آن

بگ بیش لیگ، بابراعظم کی ناراضی پراسٹیون اسمتھ کا ردعمل سامنے آ گیا Read More »

بنگلہ دیش انتخابات میں نئی سیاسی پارٹی نے انٹری دیدی، اہم شخصیات شامل

ڈھاکہ:بنگلہ دیش میں ایک نئی سیاسی پارٹی نیٹ ورک فار پیپلز ایکشن نے باضابطہ طور پر اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ پلیٹ فارم نوجوان سماجی و سیاسی کارکنوں پر مشتمل ہے، جن کا تعلق بائیں بازو اور اعتدال پسند نظریات سے بتایا جاتا ہے اور جنہوں نے گزشتہ سال جولائی کی

بنگلہ دیش انتخابات میں نئی سیاسی پارٹی نے انٹری دیدی، اہم شخصیات شامل Read More »

شاہ غلام قادر کی دھمکی کام کر گئی، وزیراعظم نے باب سکندر بورڈ اتارنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: سابق صدر ، وزیراعظم سالار جمہوریت سردار سکندر حیات کا کوٹلی میں باب سکندر کے نام سے لگایا گیا بورڈ اتارنے پر مسلم لیگ ن کے سخت ردعمل پر وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے نوٹس لے لیا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ

شاہ غلام قادر کی دھمکی کام کر گئی، وزیراعظم نے باب سکندر بورڈ اتارنے کا نوٹس لے لیا Read More »