Hashmi

آن لائن محبت کافراڈ اورقرض تنازع3جانیں لے گیا، پاکستانی شہری کو اسپین میں 36سال قید

اسپین کی ایک عدالت نے آن لائن محبت کے فراڈ سے جڑے قرض کے تنازع پر 3 بزرگ بہن بھائیوں کے قتل کے مقدمے میں ایک پاکستانی شہری کو 36 سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق پاکستانی نژاد ملزم دلاور حسین کو دسمبر 2023 میں میڈرڈ کے قریب موراتا دے تاخونا […]

آن لائن محبت کافراڈ اورقرض تنازع3جانیں لے گیا، پاکستانی شہری کو اسپین میں 36سال قید Read More »

صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، آئی فون سمیت 4 بڑے برانڈز کے 62 موبائل فون سستے ہوگئے

پاکستان میں 4 بڑے برانڈز کے 62 موبائل فونز ماڈلز سستے ہوں گے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کسٹمز ویلیوایشن نے نئے اور کم ریٹس مقرر کردیئے ہیں۔ ایف بی آر نے بیرون ملک سے درآمد نئے اور استعمال شدہ موبائل فونز پر کسٹمز ویلیو پر نظر ثانی کی ہے۔اس اقدام سے درآمد

صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، آئی فون سمیت 4 بڑے برانڈز کے 62 موبائل فون سستے ہوگئے Read More »

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور 3 بلز پرصدر نے کیا اعتراضات عائد کئے تھے؟

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظور کئے گئے 3 اہم بلز پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اعتراضات عائد کرتے ہوئے انہیں نظرِ ثانی کے لیے واپس بھیج دیا تھا۔ ان میں دانش اسکولز اتھارٹی بل 2025، گھریلو تشدد کی روک تھام کا بل 2025 اور نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس ایکٹ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور 3 بلز پرصدر نے کیا اعتراضات عائد کئے تھے؟ Read More »

بنگلا دیش میں انتخابی مہم کا آغاز،کونسی پارٹیاں میدان میں ہیں؟

ڈھاکا:بنگلا دیش میں آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات کے لیے باضابطہ انتخابی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بنگلادیش میں حسینہ واجد کی حکومت ختم ہونے کے بعد پہلے عام انتخابات 12 فروری 2026 کو منعقد ہونے جارہے ہیں جس کے لیے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں نے انتخابی مہم کا باضاطہ آغاز

بنگلا دیش میں انتخابی مہم کا آغاز،کونسی پارٹیاں میدان میں ہیں؟ Read More »

ٹی 20ورلڈ کپ معاملہ انڈیپنڈنٹ ڈسپیچ ریزولوشن کمیٹی کو بھیجا جائے، بنگلادیش کرکٹ بورڈ

ٹی 20ورلڈ کپ میں بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کو ایک اور خط لکھ دیا۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے حکام نے ٹی 20ورلڈ کپ میں بھارت نہ جانے کےمعاملے پر کھلاڑیوں سے ملاقات کرتے ہوئے اُن کا موقف معلوم کیا تھا جس کے

ٹی 20ورلڈ کپ معاملہ انڈیپنڈنٹ ڈسپیچ ریزولوشن کمیٹی کو بھیجا جائے، بنگلادیش کرکٹ بورڈ Read More »

محمود گلی حویلی میں کئی گھنٹوں سے پھنسے مسافروں کوپاک فوج نے ریسکیو کر لیا

شدید برفباری کے باعث محمود گلی فارورڈ کہوٹہ میں محمود گلی اور ٹھنڈی کسی کے مقام پر پھنسے 32 مسافروں اور 2ڈیڈ باڈیز کو کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعد محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ پاک فوج نے انتظامیہ، مقامی افرادکے ہمراہ آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا جبکہ مزید مسافروں اور گاڑیوں

محمود گلی حویلی میں کئی گھنٹوں سے پھنسے مسافروں کوپاک فوج نے ریسکیو کر لیا Read More »

سی ایم ایچ مظفرآباد سے اغواء ہونے والا نومولود بازیاب،بیٹا نہ ہونے پر اقدام اٹھایا، ملزمہ

مظفرآباد :سٹی پولیس مظفرآبادنے بروقت اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ہسپتال سے اغواء ہونے والے نومولود بچے کو بحفاظت بازیاب کرا لیا اور ملزمہ کو بھی گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق 21 جنوری 2025 کو اغواء ہونے والا نومولود بچہ 23 جنوری 2026 کو لمیاں پٹیاں شہید گلی مظفرآباد کے علاقے سے بازیاب کرایا

سی ایم ایچ مظفرآباد سے اغواء ہونے والا نومولود بازیاب،بیٹا نہ ہونے پر اقدام اٹھایا، ملزمہ Read More »

آزادکشمیر، شدید برفباری کے باعث بند سڑکیں بحال نہ ہوسکیں، مزید برفباری کاالرٹ جاری

آزادکشمیر میں برفباری کاگزشتہ رات سے جاری ہونیوالا سلسلہ جاری ہے اس دوران محکمہ شاہرات کا عملہ سڑکوں کی بحالی میں مصروف ہے لیکن خاطر خواہ کامیابی نہیں مل سکی ہے جبکہ وزیراعظم نے اداروں اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ مظفرآباد سے جہلم ویلی، سدھن گلی، نیلم ویلی،پٹہکہ، لیپہ ویلی،ڈنہ کچیلی، کومی

آزادکشمیر، شدید برفباری کے باعث بند سڑکیں بحال نہ ہوسکیں، مزید برفباری کاالرٹ جاری Read More »

آزادکشمیر کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، متعدد رابطہ سڑکیں بند،مظفرآباد شہر میں 10سال بعد برفباری

اسلام آباد:آزادکشمیر سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے، آزادکشمیر میں برفباری کے باعث کئی رابطہ سڑکیں بند ہونے سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے ، پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ رات بھر جاری رہا جبکہ مظفرآباد شہر میں بھی 10سال بعد برفباری ہوئی ہے ذرائع کے

آزادکشمیر کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، متعدد رابطہ سڑکیں بند،مظفرآباد شہر میں 10سال بعد برفباری Read More »

آسٹریلیا کیخلاف ہوم سیریز ،شاہین آفریدی فٹ قرار، سکواڈ میں شمولیت متوقع

اسلام آباد:آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز سے قبل اچھی خبر آ گئی ،قومی کرکٹر شاہین آفریدی فٹ ہو گئے ہیں اور انہوں نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا،انھیں آسٹریلیا سے ہوم سیریز کے لئے قومی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان روشن ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہین آفریدی کا 2 روز قبل

آسٹریلیا کیخلاف ہوم سیریز ،شاہین آفریدی فٹ قرار، سکواڈ میں شمولیت متوقع Read More »