پی ایس ایل ، پلیئرز آکشن 10فروری کو ہوگا،بیس پرائس بھی مقرر
پی ایس ایل 11 میں پلیئرز آکشن 11 فروری کو ہوگا، ٹاپ کیٹیگری میں آکشن کی بیس پرائس 4 کروڑ 20 لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔ قذافی سٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل آکشن ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بھی شرکت کی۔ یہ بھی […]
پی ایس ایل ، پلیئرز آکشن 10فروری کو ہوگا،بیس پرائس بھی مقرر Read More »









