Hashmi

انڈونیشیا میں7.7شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

جکارتہ: انڈونیشیا کے ساحل پر ایک طاقتور زلزلہ آیا ہے، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ کی شدت7.7ریکارڈ کی گئی ہے۔ اے پی نیوز ایجنسی کے مطابق ہفتے کوصبح 5:58 پر فلورس کے علاقے میں 10 کلومیٹر کی گہرائی کے ساتھ آیا،زلزلہ کے مرکز اینڈے شہر سے 68 کلومیٹر (42 میل) شمال مغرب میں تھا۔ […]

انڈونیشیا میں7.7شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری Read More »

پیٹرولیم ڈیلرز کا دباؤ،حکومت نے منافع بڑھانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد:وفاقی حکومت منافع بڑھانے کے لیے پیٹرولیم ڈیلرز کے دباؤ میں آگئی اور کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے پیٹرولیم مصنوعات پر نظرثانی کی منظوری دیتے ہوئے پٹرولیم ڈیلرز کا مارجن بڑھا کر 9.98 روپے فی لیٹر تک کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی

پیٹرولیم ڈیلرز کا دباؤ،حکومت نے منافع بڑھانے کی منظوری دیدی Read More »

غاصب دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر آزادی کا جشن، ایل او سی کیرن مونومنٹ میں پروقار یوم آزادی تقریب

وادی نیلم میں غاصب دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر آزادی کا جشن مناگیا ہے، ایل او سی کیرن مونومنٹ پریوم آزادی کی پروقار تقریب نے سماں بدل کررکھ دیا۔ جشن آزادی کی پروقار تقریب میں جی او سی مری، سابق اسپیکر اسمبلی، صدر مسلم لیگ(ن) شاہ غلام قادر، سابق وزیر اطلاعات پیر مظہر سعید، شہداء

غاصب دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر آزادی کا جشن، ایل او سی کیرن مونومنٹ میں پروقار یوم آزادی تقریب Read More »

جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کرونگا، ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں بہت جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا۔ فاکس نیوز سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران پر سخت معاشی دباؤ بڑھانے کی تیاری کر رہا ہے تاکہ تہران کو جنگ ختم کرنے پر مجبور کیا جا سکے۔ یہ

جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کرونگا، ٹرمپ کی دھمکی Read More »

انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم کو بڑا جھٹکا،بابر اعظم انجری کا شکار

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پریکٹس میچ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے ہیں جب کہ ٹیم ڈاکٹر نے بابر اعظم کا معائنہ کیا اور احتیاطی طور پر انہیں مزید کھیلنے سے روک دیا گیا۔ جمعے کے روز کاؤنٹی

انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم کو بڑا جھٹکا،بابر اعظم انجری کا شکار Read More »

سول ایوارڈز کیلئے نامزد 355شخصیات میں کون کون شامل ہے؟

صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی ملکی اور غیر ملکی شخصیات کیلئے پاکستان سول ایوارڈز کا اعلان کردیا۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری فہرست میں سیاست، سرکاری خدمات، سفارت کاری اورشوبزسمیت مختلف شعبوں سے وابستہ355شخصیات کو اعزازات دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ نائب وزیراعظم اور

سول ایوارڈز کیلئے نامزد 355شخصیات میں کون کون شامل ہے؟ Read More »

حلقہ کھاوڑہ،ترہالہ واقعہ پر علاقہ میں کشیدگی،3ملزمان گرفتار

 ریاستی دارالحکومت مظفرآباد کے حلقہ کھاوڑہ کی یونین کونسل کچیلی کے گائوں ترہالہ میں فائرنگ ،2افراد قتل پر پولیس نے مزکری ملزم راجہ ظہیر سمیت 3ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ راجہ ظہیر نامی ملزم نے دیگر ملزمان کے ہمراہ نماز جمعہ کے بعد مسجد کے باہر فائرنگ کرکے چوہدری طاہر اور چوہدری امریز کو

حلقہ کھاوڑہ،ترہالہ واقعہ پر علاقہ میں کشیدگی،3ملزمان گرفتار Read More »

پولیس اہلکار کی جان بچانے والی زوبیہ خورشید راجہ کو تمغہ شجاعت دینے کی منظوری

آزادکشمیر کے ضلع باغ کی تحصیل دھیرکوٹ کے نواحی علاقے سے تعلق رکھنے والی زوبیہ خورشید راجا کو صدر مملکت آصف علی زرداری نے تمغہ شجاعت دینے کی منظوری دیدی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے یوم آزادی کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے پاکستانی اور غیر ملکی شخصیات کو

پولیس اہلکار کی جان بچانے والی زوبیہ خورشید راجہ کو تمغہ شجاعت دینے کی منظوری Read More »

حویلی الیکشن، خواجہ طارق سعید کی درخواست منظور، چیف الیکشن کمشنر آج سماعت کرینگے

ممبر کشمیر کونسل ،آزادامیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے17 حویلی کہوٹہ خواجہ طارق سعید نے بھی وزیراعظم و نومنتخب رکن اسمبلی فیصل ممتاز راٹھور کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا۔ چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر آج سماعت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق خواجہ طارق سعید خود الیکشن کمیشن میں پیش ہوں گے، جبکہ انکے وکلاء خواجہ

حویلی الیکشن، خواجہ طارق سعید کی درخواست منظور، چیف الیکشن کمشنر آج سماعت کرینگے Read More »

آزاد کشمیر پولیس

راولاکوٹ میں شرپسندوں کی فائرنگ ،3 اہلکار شدید زخمی، ریاستی رٹ چیلنج کرنیوالوں سے سختی سے نمٹا جائیگا،پولیس

آزادکشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ راولا کوٹ میں کالعدم جو ائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے شر پسند مسلح جتھوں نے شہر کے اطراف میں اچانک شدید فائرنگ شروع کر دی، جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر مامور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 3جو ان شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والے اہلکاروں میں

راولاکوٹ میں شرپسندوں کی فائرنگ ،3 اہلکار شدید زخمی، ریاستی رٹ چیلنج کرنیوالوں سے سختی سے نمٹا جائیگا،پولیس Read More »