آزادکشمیر میں جشن آزادی کی پروقار تقریبات ،کشمیر پاکستان کا حصہ بن کر رہے گا، صدر، وزیراعظم
مظفرآباد:ملک بھر کی طرح آزادکشمیر میں بھی یوم آزادی ملی جوش و جذبے اور قومی تزک و احتشام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلہ میں مرکزی تقریب 14 اگست کو صبح 8:00 بجے ہائی کورٹ گراؤنڈ مظفرآباد میں منعقد ہورہی ہے جس میں صدر آزادجموں وکشمیر، وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سمیت سول و عسکری […]









