Hashmi

پی ٹی اے نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد:نئے ڈیجیٹل دور کے آغاز کے لیے پی ٹی اے نے بڑا اعلان کر دیا۔ پی ٹی اے نے نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز/5G اسپیکٹرم نیلامی کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے مطابق ملک میں 5G اسپیکٹرم نیلامی 10 مارچ 2026 کو ہو گی جس کے لیے شیڈول کو حتمی شکل دے […]

پی ٹی اے نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کردیا Read More »

امریکا کی تمام آپشنز استعمال کرنیکی دھمکی،ہمارا ہدف تل ابیب ہوگا، ایران

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کی جانب بڑھنے سے سختی سے خبردار کرتے ہوئےکہا کہ امریکا تمام آپشنز استعمال کرنےکے لیے تیار ہے جبکہ ایران نے امریکی حملے پر تل ابیب کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ امریکی وزیر دفاع نےکہا کہ ایران کے پاس معاہدہ کرنے کا موقع

امریکا کی تمام آپشنز استعمال کرنیکی دھمکی،ہمارا ہدف تل ابیب ہوگا، ایران Read More »

سینئر سیاستدان غلام احمد بلور نے سیاست کو خیرباد کہتے ہوئے آبائی شہربھی چھوڑ دیا

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئررہنما غلام احمد بلور نے پارلیمانی سیاست کو خیرباد کہتے ہوئے پشاور سے اسلام آباد منتقل ہونےکا فیصلہ کرلیا۔ سابق وفاقی وزیر اورعوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام احمد بلور نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب ایک چلا ہوا کارتوس ہیں۔ یہ

سینئر سیاستدان غلام احمد بلور نے سیاست کو خیرباد کہتے ہوئے آبائی شہربھی چھوڑ دیا Read More »

سندھ طاس معاہدہ، پاکستان کی بڑی کامیابی، ثالثی عدالت نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا

سندھ طاس معاہدے کے معاملے میں پاکستان کو ایک بڑی سفارتی اور قانونی کامیابی حاصل ہوگئی۔ 29 جنوری 2026 کو جاری ہونے والے ثالثی عدالت کے پروسیجرل آرڈر نمبر 19 میں پاکستان کے معاہدے پر مبنی مؤقف کی واضح توثیق کر دی گئی ہے ۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت کے پاس دو ہی آپشنز ہیں، سندھ

سندھ طاس معاہدہ، پاکستان کی بڑی کامیابی، ثالثی عدالت نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا Read More »

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال بعد فضائی رابطے بحال

کراچی:پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 14 سال بعد فضائی رابطے بحال ہو گئے ہیں، بنگلادیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئر کی پہلی پرواز 150 مسافروں کو لے کر ڈھاکا سے کراچی پہنچ گئی، جس کا کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال بعد براہ راست فضائی رابطے

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال بعد فضائی رابطے بحال Read More »

بارش ، برفباری کا نیا سپیل کب شروع ہوگا؟پیشگوئی و الرٹ جاری

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق 30 اور 31 جنوری کے دوران آزاد کشمیر ، بلوچستان، خیبرپختونخوااور گلگت بلتستان میں بارش اور برف باری متوقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملک کےبالائی علاقوں میں

بارش ، برفباری کا نیا سپیل کب شروع ہوگا؟پیشگوئی و الرٹ جاری Read More »

چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کی تعیناتی،3رکنی پینل وزیراعظم شہبازشریف کو ارسال

اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنرآزادکشمیر کی تعیناتی کےمعاملہ فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا ہے اورآزادکشمیر حکومت کی جانب سے 3 رکنی پینل چیئرمین کشمیر کونسل ،وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف کو ارسال کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آزادکشمیر حکومت کی جانب سے بھیجے گئے ناموں میں جسٹس (ر) خواجہ نسیم ،جسٹس (ر) مصطفیٰ مغل اور جسٹس

چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کی تعیناتی،3رکنی پینل وزیراعظم شہبازشریف کو ارسال Read More »

معاہدے پر عملدرآمد تیز کیا جائے، امیر مقام ،ایکشن کمیٹی کے رہنمائوں کو پھر ساتھ بیٹھے کی دعوت

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت اجلاس میں آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا ۔ جمعرات کو جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے اب تک ہونے والی پیش

معاہدے پر عملدرآمد تیز کیا جائے، امیر مقام ،ایکشن کمیٹی کے رہنمائوں کو پھر ساتھ بیٹھے کی دعوت Read More »

سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے، آسٹریلوی کپتان، 2 پاکستانی کرکٹرز کو چیلنج قرار دیدیا

آسٹریلیا کے ٹی20 کپتان مچل مارش نے پاکستان کے خلاف ٹی20 آئی سیریز کے آغاز سے پہلے اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ بابر اعظم کیخلاف کھیلنے کے چیلنج کا انتظار کر رہے ہیں۔ مارش نے پری سیریز پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کا بگ بش لیگ (BBL

سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے، آسٹریلوی کپتان، 2 پاکستانی کرکٹرز کو چیلنج قرار دیدیا Read More »

ہر پاکستانی 3 لاکھ 33 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا؟ حکومت کا اعتراف

اسلام آباد:ہر پاکستانی شہری پرقرضے کابوجھ گزشتہ مالی سال کے دوران 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیاجبکہ بڑھتا ہواعوامی قرضہ حکومت کے لیے بڑا چیلنج بن کر سامنے آیا ہے۔ یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی سالانہ فِسکل پالیسی اسٹیٹمنٹ میں کیا

ہر پاکستانی 3 لاکھ 33 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا؟ حکومت کا اعتراف Read More »