اوور سیز پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت متعارف کرادی گئی
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کرائی ہے جس کے تحت اب وہ رجسٹرڈ سم کارڈ کے بغیر بھی اسٹامپ پیپر حاصل کر سکیں گے۔ پہلے حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق اسٹامپ پیپر لینے کے لیے مقامی سم کارڈ لازمی تھا تاکہ تصدیق کے لیے […]
اوور سیز پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت متعارف کرادی گئی Read More »









