Hashmi

اٹلی ،تارکین کی کشتی کو ریسکیو نہ کرنے پر کوسٹ گارڈز کیخلاف سخت ایکشن

اٹلی کی پولیس اور کوسٹ گارڈ کے 6اہلکار گزشتہ روز عدالت میں پیش ہوئے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے سنہ 2023 میں پیش آنے والے ایک کشتی حادثے میں بروقت اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کیںجس کے نتیجے میں پاکستانیوں سمیت کم از کم 94 تارکینِ وطن جاں بحق ہو گئے تھے۔ فرانسیسی […]

اٹلی ،تارکین کی کشتی کو ریسکیو نہ کرنے پر کوسٹ گارڈز کیخلاف سخت ایکشن Read More »

پی ٹی آئی رہنما کی آڈیو لیک،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پرالزامات لگا دیئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا مبینہ آڈیو میسج لیک ہوگیا۔ شیخ وقاص اکرم نے مبینہ آڈیو میسج میں گزشتہ روزکے دھرنے میں ممبران پارلیمنٹ کی عدم شرکت کا ملبہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پرڈال دیا۔ یہ بھی پڑھیں: صدر پی ٹی آئی آزادکشمیرقیوم نیازی نے سڑکوں پر آنے کی

پی ٹی آئی رہنما کی آڈیو لیک،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پرالزامات لگا دیئے Read More »

پمز ہسپتال

عمران خان کی پمز منتقلی وآپریشن، ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا اہم بیان آگیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پمز منتقلی اور آنکھ کے آپریشن پر ایگزیکٹو ڈائریکٹرپاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز( پمز) کا بیان سامنے آ گیا ۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کے مطابق عمران خان کی دائیں آنکھ میں بصارت کی کمی کی شکایت پر پمزکے ڈاکٹروں نے طبی معائنہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں: صدر پی ٹی

عمران خان کی پمز منتقلی وآپریشن، ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا اہم بیان آگیا Read More »

گرفتار

صدر پی ٹی آئی آزادکشمیرقیوم نیازی نے سڑکوں پر آنے کی دھمکی دیدی

کوٹلی:صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر اور سابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم خان نیازی نے حکومت کو سڑکوں پر آنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہاہےکہ قوم سڑکوں پر نکلی تو کوئی روک نہیں سگے گا۔ کوٹلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پہلے ناحق

صدر پی ٹی آئی آزادکشمیرقیوم نیازی نے سڑکوں پر آنے کی دھمکی دیدی Read More »

الیکشن کمیشن آزادکشمیر نے غیر رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتباہ جاری کردیا

مظفرآباد:آزاد جموں وکشمیرالیکشن کمیشن نے غیر رجسٹرڈسیاسی جماعتوں کو الیکشن میں حصہ لینے کیلئے فوری مطلوبہ دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق سال رواں کے وسط میں منعقد ہونے والے عام انتخابات کے تناظر میں جملہ سیاسی جماعتوں کو آگاہ کیا جاتا ہے

الیکشن کمیشن آزادکشمیر نے غیر رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتباہ جاری کردیا Read More »

امریکا ایران کشیدگی میں یورپی یونین کی انٹری،پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا

امریکا ایران کشیدگی کے دوران یورپی یونین نے ایرانی پاسداران انقلاب کو ’’دہشتگرد تنظیم‘‘ قرار دے دیا ہے جس پر ایران نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے سٹریٹجک غلطی قرار دیا ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کالاس نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے ایران کے پاسدارانِ

امریکا ایران کشیدگی میں یورپی یونین کی انٹری،پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا Read More »

رمضان بازار

تاریخ کا سب سے بڑا رمضان پیکیج لینے کیلئے رجسٹریشن کا طریقہ کار کیا ہے؟

پاکستانیوں کےلیے بڑی خوشخبری آگئی، حکومت کی جانب سے تاریخ کا سب سے بڑا رمضان ریلیف پیکیج لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں اور رجسٹریشن کا طریقہ کار بھی سامنے آگیا ہے۔ وفاقی حکومت اس بار رمضان میں 110 ارب روپے سے زائد کا ریلیف پیکیج دےگی، رواں سال رمضان ریلیف پیکیج سے ایک کروڑ

تاریخ کا سب سے بڑا رمضان پیکیج لینے کیلئے رجسٹریشن کا طریقہ کار کیا ہے؟ Read More »

ایکشن کمیٹی تحریک کی حمایت کرتے، مہاجرنشستوں بارے اصلاحات لائی جائیں، ڈاکٹر مشتاق

برمنگھم : جماعت اسلامی آزادکشمیر وگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر مشتاق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی مراعات یافتہ طبقے کی مراعات کے خاتمے کے مطالبے کی کھل کر حمایت کرتی ہے جبکہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مہاجرین کی نشستوں کے خاتمے کے حوالے سے ہم نے اصلاحات کی بات کی ہے، ہم آج

ایکشن کمیٹی تحریک کی حمایت کرتے، مہاجرنشستوں بارے اصلاحات لائی جائیں، ڈاکٹر مشتاق Read More »

دھیرکوٹ، شارٹ سرکٹ کے باعث10سے زائد دکانیں خاکستر

آزادکشمیر کے ضلع باغ کی تحصیل دھیرکوٹ میں رات گئے  لگنے والی آگ سے 10سے زائد دکانیں جل کر خاکسترہو گئی ہیں ۔ مقامی ذرائع کے مطابق رات گئے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی اور لمحوں میں پھیل گئی جس سے نیلابٹ روڈپر واقع 10سے زائد دکانیں جل کر راکھ بن گئیں۔ ذرائع کے

دھیرکوٹ، شارٹ سرکٹ کے باعث10سے زائد دکانیں خاکستر Read More »

ایک اور کھیل سیاست کی نذر، کھلاڑیوں نے مصافحہ نہ کیا

کرکٹ کے بعد ایک اور کھیل سیاست کی نذر ہوگیا اور حریف کھلاڑیوں سے مصافحہ نہ کرنے کا تنازع کرکٹ کے میدان کے بعد ے ٹینس کورٹ میں بھی پہنچ گیا۔ آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں بیلاروس کی عالمی نمبر ایک کھلاڑی آرینا سبالینکا نے یوکرین کی ایلینا سویتلینا کو شکست دے کر فائنل

ایک اور کھیل سیاست کی نذر، کھلاڑیوں نے مصافحہ نہ کیا Read More »