نیلم، خانیزمان کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا، اہلیہ سمیت ملزمان گرفتار
نیلم پولیس نے خانیزمان کے اندھے قتل کا سراخ لگا دیا، اہلیہ ہی ملوث نکلی، پولیس نے اہلیہ اورمرکزی ملزم سمیت شریک ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ نیلم میں7 دسمبر 2025ء کوخانیز مان ولد سید عالم کی ہلاکت سے متعلق ایک خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس کے ساتھ مقتول کی ایک تصویر بھی […]
نیلم، خانیزمان کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا، اہلیہ سمیت ملزمان گرفتار Read More »









