Hashmi

یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہاہے،نہتے کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بھارتی مظالم کے شکار مظلوم کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کا دن منایا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں 5 فروری کا دن یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جاتا ہے، یہ دن مظلوم کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے عزم کی تجدید کا […]

یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہاہے،نہتے کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ Read More »

سعودی عرب میں اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کا انوکھا منصوبہ

سعودی عرب نے ملک میں موجود لاکھوں اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد مملکت کے قیمتی اونٹوں کے ریوڑوں کا بہتر انتظام کیا جانا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق وزارتِ ماحولیات، پانی اور زراعت کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے اس شعبے میں پیداواری صلاحیت

سعودی عرب میں اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کا انوکھا منصوبہ Read More »

محسن نقوی

ملتان سلطانز کی نیلامی کب ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے تصدیق کی گئی ہے کہ ملتان سلطانز کی نیلامی 9 فروری کو لاہور میں ہوگی، یہ فرنچائز پی ایس ایل 2021 کی چیمپیئن ٹیم رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس

ملتان سلطانز کی نیلامی کب ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا Read More »

امریکا ،ایران کے مذاکرات میں آغاز سے قبل ہی ڈیڈلاک آگیا، ٹرمپ کا خامنہ ای کو انتباہ

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آغاز سے قبل ہی خطرے میں پڑ گئے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو بہت فکرمند ہونا چاہیے۔ صدر ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ایران کے سپریم لیڈر کو انتباہ دیا تاہم اس انٹرویو کی مزید

امریکا ،ایران کے مذاکرات میں آغاز سے قبل ہی ڈیڈلاک آگیا، ٹرمپ کا خامنہ ای کو انتباہ Read More »

آزادکشمیرمیں اسٹیٹک فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام کیلئے بڑی پیشرفت

مظفرآباد:عدالت عظمیٰ کی جانب سے اسٹیٹک فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام سے متعلق جاری احکامات کی تعمیل میں فوڈ اتھارٹی اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران پر مشتمل کمیٹی نے راڑہ کے مقام پر محکمہ امورِ حیوانات کی عمارت کا تفصیلی معائنہ کیا۔ دورہ اس مقصد کے تحت کیا گیا کہ مذکورہ عمارت میں اسٹیٹک

آزادکشمیرمیں اسٹیٹک فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام کیلئے بڑی پیشرفت Read More »

آزادکشمیر:محکمہ جنگلات، وائلڈ لائف کی غفلت، ایک اور چیتا ہلاک

آزادکشمیر کے ضلع فارورڈ کہوٹہ میں ایک اور چینا محکمہ جنگلات اور وائلڈ لائف کے حکام کی غفلت کے باعث ایک اور چیتا ہلاک ہو گیا ہے۔ جنگلات کی بے لگام کٹائی اور لکڑی مافیا کی بے قابو حکمرانی نے جنگلی حیات کے تحفظ کو عملاً ختم کر دیا ہے۔ فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ اور وائلڈ لائف

آزادکشمیر:محکمہ جنگلات، وائلڈ لائف کی غفلت، ایک اور چیتا ہلاک Read More »

پی ایس ایل

پی ایس ایل 11کیلئے ریٹینشن کااعلان،بڑی تبدیلی، اہم کھلاڑی فرنچائزز سے ریلیز

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے 11 ویں سیزن کے لیے فرنچائزز نے ریٹینشن کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار کھلاڑیوں کے انتخاب کے عمل میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے، اب روایتی ڈرافٹ سسٹم کی جگہ نیلامی پر مبنی ماڈل متعارف کرا یا گیا ہے،

پی ایس ایل 11کیلئے ریٹینشن کااعلان،بڑی تبدیلی، اہم کھلاڑی فرنچائزز سے ریلیز Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ نے ایران کو مڈنائٹ ہیمر جیسے آپریشن کی دھمکی دیدی

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں، اُمید ہے یہ مذاکرات کامیاب ہوں گے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے ایران سے مذاکرات سے متعلق سوال کیا جس پر صدر ٹرمپ نے جواب دیا کہ ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ یہ

ٹرمپ نے ایران کو مڈنائٹ ہیمر جیسے آپریشن کی دھمکی دیدی Read More »

نیلم، خانیزمان کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا، اہلیہ سمیت ملزمان گرفتار

نیلم پولیس نے خانیزمان کے اندھے قتل کا سراخ لگا دیا، اہلیہ ہی ملوث نکلی، پولیس نے اہلیہ اورمرکزی ملزم سمیت شریک ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ نیلم میں7 دسمبر 2025ء کوخانیز مان ولد سید عالم کی ہلاکت سے متعلق ایک خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس کے ساتھ مقتول کی ایک تصویر بھی

نیلم، خانیزمان کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا، اہلیہ سمیت ملزمان گرفتار Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے مہاجرین 1989کا گزارہ الائونس بڑھا کر5 ہزار کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے یوم یکجہتی کشمیر پر کشمیری مہاجرین کو خوشخبری سناتے ہوئے کشمیری مہاجرین (1989–90) کا ماہانہ فی کس گزارہ الاؤنس بڑھا کر5 ہزار روپے کردیا ہے۔ حکومت پاکستان کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے یوم یکجہتی کے موقع پر کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیاہے۔ یہ بھی

وزیراعظم شہباز شریف نے مہاجرین 1989کا گزارہ الائونس بڑھا کر5 ہزار کر دیا Read More »