امریکا ایران مذاکرات آج مسقط میں ہوں گے،سفارتکاری کے علاوہ بھی کئی آپشنز موجود ہیں، وائٹ ہائوس
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہوں گے جبکہ وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے پاس سفارتکاری کے علاوہ بھی کئی آپشنز موجود ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی اور ایرانی حکام مذاکرات میں شرکت کے لیے عمان روانہ ہوگئے ہیں،امریکی وفد میں […]









