سابق بنگلا دیشی آرمی چیف کی ٹربیونل میں گواہی، حسینہ واجد کے مظالم بے نقاب
ڈھاکا:بنگلا دیش کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) اقبال کریم بھویان نے کہا ہے کہ خفیہ اداروں نے سیاست دانوں کو اٹھا کر خفیہ قید خانوں میں رکھا جہاں ان کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔ ڈھاکا ٹربیون کے مطابق فوج کے سابق سربراہ جنرل اقبال کریم بھویان نے یہ بیان انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل […]
سابق بنگلا دیشی آرمی چیف کی ٹربیونل میں گواہی، حسینہ واجد کے مظالم بے نقاب Read More »









