Hashmi

یوسی چیئرمین اکمل مشتاق کیخلاف تحریک عدم اعتماد، اپنے سواکسی نے ووٹ نہ دیا

کھوئی رٹہ: تحصیل کھوئی رٹہ کی یونین کونسل چتر جوگالپال میں چیئرمین یونین کونسل اکمل مشتاق کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہوگئی اور ایک ممبر بھی ان کیساتھ کھڑا نہ ہوا۔ اکمل مشتاق کیخلاف تحریک عدم اعتمادیونین کونسل کے وائس چیئرمین کے پاس جمع کروائی گئی تھی جس پر یونین کونسل کے سیکرٹری ساجد نقیبی […]

یوسی چیئرمین اکمل مشتاق کیخلاف تحریک عدم اعتماد، اپنے سواکسی نے ووٹ نہ دیا Read More »

پی ایس ایل

پی ایس ایل 2026، پلیئرز کی نیلامی آج ہوگی،5غیر ملکی کھلاڑی لازمی قرار

پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن کا انعقاد آج کیا جائے گا، جس کے ذریعے فرنچائزز لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل اپنے اسکواڈ حتمی شکل دیں گی۔ ٹیمیں آکشن کے عمل کے ذریعے کم از کم 16 اور زیادہ سے زیادہ 21 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ تشکیل دے سکیں گی۔

پی ایس ایل 2026، پلیئرز کی نیلامی آج ہوگی،5غیر ملکی کھلاڑی لازمی قرار Read More »

پی ٹی اے

پی ٹی اے نے تمام موبائل صارفین کیلئے بڑی سہولت متعارف کرادی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام موبائل صارفین کے لیے ٹول فری نمبرز (0800XXXXX) پر مفت کالنگ کی سہولت فراہم کر دی۔ اس سے قبل یہ سہولت صرف فکسڈ لائن صارفین کے لیے دستیاب تھی، جبکہ موبائل فون سے ٹول فری نمبرز پر کال کرنے پر چارجز لاگو ہوتے تھے۔

پی ٹی اے نے تمام موبائل صارفین کیلئے بڑی سہولت متعارف کرادی Read More »

خواجہ آصف

وزیردفاع نے افغانستان میں کارروائی کا اشارہ دیدیا، اہم انکشافات بھی کر دیئے

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان رمضان سے قبل افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کر سکتا ہے، کیوں کہ ہمارے پاس آپشنز محدود ہوتے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا حتمی وقت نہیں بتا سکتا لیکن یہی

وزیردفاع نے افغانستان میں کارروائی کا اشارہ دیدیا، اہم انکشافات بھی کر دیئے Read More »

صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20کرکٹ میں ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ سری لنکا میں جاری ٹی 20ورلڈکپ میں امریکا کے خلاف میچ میں صاحبزادہ فرحان نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 1000 رنز مکمل کرلئے ہیں۔ 29 سالہ صاحبزادہ فرحان نے اپنی 41 ویں اننگز میں یہ سنگ میل

صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا Read More »

ایپسٹین سکینڈل پر استعفے کا دبائو، برطانوی وزیراعظم نے مطالبہ مسترد کردیا

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر پر استعفا کا دباؤ بڑھنے لگا تاہم انہوں نے عہدے سے مستعفی ہونے کے سخت مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ برطانوی لیبر پارٹی کے رکن پیٹر مینڈلسن کو امریکا میں برطانوی سفیر مقرر کرنے کے بعد ان کی حکومت ایک سنگین بحران میں پھنس گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایپسٹین

ایپسٹین سکینڈل پر استعفے کا دبائو، برطانوی وزیراعظم نے مطالبہ مسترد کردیا Read More »

رکن صوبائی اسمبلی نے اپنے بچوں کیساتھ10 غریب جوڑوں کی اجتماعی شادی کرا کر مثال قائم کردی

بلوچستان اسمبلی کے رکن انجینئر عبدالمجید بادینی کی جانب سے اپنے بچوں کی شادی کا ایک بالکل مختلف اور غیر روایتی انداز سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔ اس تقریب کی وجہ شہرت مہنگے انتظامات نہیں بلکہ سادگی، عوامی شرکت اور غریب خاندانوں کو ساتھ شامل کرنا ہے۔ بلوچستان کے ضلع

رکن صوبائی اسمبلی نے اپنے بچوں کیساتھ10 غریب جوڑوں کی اجتماعی شادی کرا کر مثال قائم کردی Read More »

پیپلزپارٹی آزادکشمیر خواتین ونگ کی تنظیم نو،شاہین ڈار صدر نامزد

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر خواتین ونگ کی تنظیم نوکرتے ہوئے نئی مرکزی تنظیم تشکیل دے دی گئی ہے ۔پیپلزپارٹی قیادت نے سابق ڈپٹی سپیکر شاہین کوثر ڈار کوپیپلز پارٹی آزادکشمیر خواتین ونگ کی صدر مقرر دیا ہے۔ شگفتہ نورین کاظمی سیکرٹری جنرل ، ارفع شہزادی چیف آرگنائزر، زوبیہ خورشید راجا سیکرٹری انفارمیشن نامزد

پیپلزپارٹی آزادکشمیر خواتین ونگ کی تنظیم نو،شاہین ڈار صدر نامزد Read More »

پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کا فیصلہ،بھارتی بورڈ کا خوشی کا اظہار

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج ٹاکرے کے اعلان پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ بھارت کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نائب صدر راجیو شکلا نے کہا کہ پاکستان کا کھیلنا تمام اسٹیک ہولڈرز کے

پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کا فیصلہ،بھارتی بورڈ کا خوشی کا اظہار Read More »

مظفرآباد،ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کااجلاس، سیاحوں کو انٹری پوائنٹس پر ٹیگ جاری کرنیکا فیصلہ

مظفرآباد :کمشنر مظفر آباد ڈویژن چوہدری گفتار حسین کی زیر صدارت ریجنل/ ڈویژ نل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سیاحوں کو انٹری پوائٹس پر ٹیگ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں کمانڈر دن اے کے بریگیڈ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ریجن) مظفر آباد ، ڈی جی ایس ڈی ایم اے ،

مظفرآباد،ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کااجلاس، سیاحوں کو انٹری پوائنٹس پر ٹیگ جاری کرنیکا فیصلہ Read More »