Hashmi

جماعت اسلامی یا بی این پی؟بنگلا دیش میں عام انتخابات وریفرنڈم کیلئے میدان سج گیا

بنگلا دیش میں عام انتخابات آج، 12.77 کروڑ ووٹر اہم قومی ریفرنڈم پر بھی حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ عوامی لیگ رجسٹریشن معطل ہونے کے باعث براہ راست انتخابی عمل سے باہر ہے تاہم اس کے حامی آزاد امیدواروں کی صورت میں میدان میں ہیں۔ چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے قوم سے خطاب […]

جماعت اسلامی یا بی این پی؟بنگلا دیش میں عام انتخابات وریفرنڈم کیلئے میدان سج گیا Read More »

پاکستانی اسپنر عثمان طارق سے بھارتی خوفزدہ،بالنگ ایکشن پر رونا پیٹنا شروع کردیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان 15 فروری کو شیڈول ٹی 20ورلڈکپ میچ سے پہلے ہی بھارت میں دباؤ کے اثرات نظر آرہے ہیں۔ بھارتی میڈیا میں پاکستانی اسپنر عثمان طارق کا خوف نظر آرہا ہے جس کے بعد ان کے بالنگ ایکشن کو وجہ بناتے ہوئے تنقید شروع کردی گئی ہے۔ بھارت کے تجزیاتی پروگرام

پاکستانی اسپنر عثمان طارق سے بھارتی خوفزدہ،بالنگ ایکشن پر رونا پیٹنا شروع کردیا Read More »

سابق کرکٹر ناصر جمشید نے قوم سے معافی مانگ لی، چیئرمین پی سی بی سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ

سابق پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید نے کہا ہے کہ جیل میں مشکل وقت گزرا اور سوچ رہا تھا خودکشی کرلوں۔ ناصر جمشیدنے قوم سے معافی مانگ لی اور چیئرمین پی سی بی سے اپیل کی کہ پابندی ہٹا دی جائے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر جمشید نے کہا کہ غلطی پر سخت

سابق کرکٹر ناصر جمشید نے قوم سے معافی مانگ لی، چیئرمین پی سی بی سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ Read More »

ٹی20 ورلڈکپ،انگلینڈ کو شکست،ویسٹ انڈیز نے دوسری ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی ہے۔ بدھ کو ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ میں گروپ سی کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے

ٹی20 ورلڈکپ،انگلینڈ کو شکست،ویسٹ انڈیز نے دوسری ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی Read More »

موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصول نہیں کی جائیگی، حکومت کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزير برائے پاور ڈویژن اویس لغاری کا کہنا ہے کہ ایک ماہ تک نیٹ میٹرنگ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ اقدام وزیراعظم کی ہدایت پر اٹھا گیا ہے، نیٹ بلنگ پالیسی

موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصول نہیں کی جائیگی، حکومت کا فیصلہ Read More »

خلیجی ممالک سے 38 ہزار سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ ،تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران 38 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو خلیجی ممالک سے ڈی پورٹ کیا گیا۔ سب سے زیادہ پاکستانیوں کو سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیا گیا۔ قومی اسمبلی میں پیش کردہ دستاویزات کے مطابق سعودی عرب سے 27 ہزار 692 پاکستانی

خلیجی ممالک سے 38 ہزار سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ ،تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش Read More »

پی ایس ایل 11کیلئے پلیئرز کی نیلامی مکمل،کونسا کھلاڑی کس ٹیم سے کھیلے گا؟فہرست آ گئی

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کیلئے پہلی بار پلیئرز کی نیلامی میں 8 فرنچائزز نے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو اپنی ٹیموں کا حصہ بناکر سکواڈ مکمل کرلئے ہیں۔ لاہور میں ہونے والے پلیئرز آکشن میں پی ایس ایل کی8 ٹیموں نے اپنا 16 سے 20 رکنی اسکواڈ تشکیل دیا۔ نیلامی میں

پی ایس ایل 11کیلئے پلیئرز کی نیلامی مکمل،کونسا کھلاڑی کس ٹیم سے کھیلے گا؟فہرست آ گئی Read More »

چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیرکی عدم تعیناتی،ایڈووکیٹ جنرل سے تحریری جواب طلب

مظفرآباد:چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیرکی عدم تعیناتی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر ہائیکورٹ آزادکشمیر میں اہم سماعت ہوئی، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عدالت کو مطمئن نہ کرسکے جس پر عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل سے تحریری جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عدالت العالیہ میں توہین عدالت عنوانی راجہ ذوالقرنین عابد ایڈووکیٹ وغیرہ بنام وزیراعظم

چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیرکی عدم تعیناتی،ایڈووکیٹ جنرل سے تحریری جواب طلب Read More »

صدر آزادکشمیر کیلئے پیپلزپارٹی اپنا امیدوار لائے گی،صدر زرداری کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ

اسلام آباد: صدرمملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس ایوان صدر اسلام آباد میں ہواجس میں صدر آزادکشمیر کیلئے امیدوار لانے کا فیصلہ کیا گیا۔ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سیکرٹری و اطلاعات و وزیر حکومت سردار جاوید ایوب نے اجلاس کےبعد نجی ٹی وی

صدر آزادکشمیر کیلئے پیپلزپارٹی اپنا امیدوار لائے گی،صدر زرداری کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ Read More »

فوڈ اتھارٹی

فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری اشیاء کی فروخت پرسخت ایکشن،سامان ضبط، بھاری جرمانے

جہلم ویلی:فوڈ اتھارٹی جہلم ویلی کی چناری ،چکوٹھی بازار میں فوڈ پوائنٹس کا معائنہ۔ مختلف دکانوں سے غیر رجسٹرڈ /فوڈ سیفٹی قوانین کے مغائر فروخت ہونے والے پاپڑ، سلانٹی اور ٹافیاں ضبط کر لی گئیں۔ کارروائی اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسرز ارشد محمود، راجہ احمد نے معاون عملہ کے ہمراہ کی۔ خلاف ورزیوں پر متعلقہ فوڈ

فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری اشیاء کی فروخت پرسخت ایکشن،سامان ضبط، بھاری جرمانے Read More »