بنگلادیش قومی ریفرنڈم، 67 فیصد ووٹرز کا اصلاحات کے حق میں ووٹ
ڈھاکا: بنگلادیش میں عام انتخابات کے ساتھ کرائے جانے والے قومی ریفرنڈم میں 67 فیصد ووٹرز نے اصلاحات کے حق میں ووٹ ڈالے ہیں۔ بنگلادیش کے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات میں پولنگ کو عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور نتائج میں بی این پی اکثریت حاصل کئے ہوئے ہے۔ یہ انتخابات […]
بنگلادیش قومی ریفرنڈم، 67 فیصد ووٹرز کا اصلاحات کے حق میں ووٹ Read More »









