Hashmi

پاکستان

قومی ٹیم کو بدترین شکست پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے، ٹیم سلیکشن پر سوالات اٹھا دیئے

ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین قومی ٹیم پر تنقید کے نشتر برسا رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر میمز کی بھی بھرمار ہے۔ کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کو 61 رنز سے شکست […]

قومی ٹیم کو بدترین شکست پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے، ٹیم سلیکشن پر سوالات اٹھا دیئے Read More »

میرپورمیں ناجائز منافع خوروں کیخلاف سخت ایکشن،گرفتاریوں کا بھی انتباہ

میرپور : ڈپٹی کمشنر راجہ محمد صداقت خان کی ہدایات پر افسر مال راجہ ایاز احمد خان نے جاتلاں کے مختلف بازاروں کا معائنہ کیا ۔ افسر مال نے رمضان المبارک کی آمد کے سلسلہ میں دکانداروں کو ہدایات دیں کہ وہ عوام الناس کو رمضان المبارک میں معیاری اور سستے داموں اور پرائس کنٹرول

میرپورمیں ناجائز منافع خوروں کیخلاف سخت ایکشن،گرفتاریوں کا بھی انتباہ Read More »

انجینئر امیر مقام نے پی ٹی آئی کے لوگوں کیخلاف سخت ایکشن کا مطالبہ کردیا

وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سوات سے اسلام آباد آیا تو راستے میں بچے، خواتین اور مریض پھنسے ہوئے تھے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں امیر مقام نے کہا کہ ریاست کو ایکشن لینا چاہیے، عوام کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، موٹروے بند کیا گیا جس

انجینئر امیر مقام نے پی ٹی آئی کے لوگوں کیخلاف سخت ایکشن کا مطالبہ کردیا Read More »

پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر گڈز ٹرانسپورٹرز کا سخت ردعمل، کرایوں میں بڑا اضافہ کردیا

صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ملک بھر میں مال برداری کے کرایوں میں 3 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ ملک شہزاد اعوان کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ قابلِ مذمت

پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر گڈز ٹرانسپورٹرز کا سخت ردعمل، کرایوں میں بڑا اضافہ کردیا Read More »

بھارت سے شکست پر شاہد آفریدی برس پڑے، شاہین سمیت کئی کھلاڑیوں کو باہر بٹھانے کا مشورہ دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹی 20ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد کھلاڑیوں پر برہم ہوگئے۔ اتوار کو آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ بھی پڑھیں: کپتان سلمان علی آغا نے بھارت

بھارت سے شکست پر شاہد آفریدی برس پڑے، شاہین سمیت کئی کھلاڑیوں کو باہر بٹھانے کا مشورہ دیدیا Read More »

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا میرپور جیل کا دورہ، 4ملزمان کو رہا کروا دیا

میرپور : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میرپور جہانگیر احمد جرال نے سنٹرل جیل میرپور کے معائنہ اور دورہ کے دوران معمولی جرائم میں ملوث 4 ملزمان کو 20/20 ہزار روپے مچلکوںپر آزاد کرنے کا حکم صادر کیاجس پر جیل سپرنٹنڈنٹ خواجہ ثناء اللہ ڈار نے چاروں ملزمان کو رہا کردیا۔ رہائی پانے والے ملزمان میں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا میرپور جیل کا دورہ، 4ملزمان کو رہا کروا دیا Read More »

سلمان آغا

کپتان سلمان علی آغا نے بھارت سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو ٹھہرا دیا

کولمبو: آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پاور پلے میں وکٹیں گرنے سے میچ ہاتھ سے نکل گیا، ہمارے بیٹرز صورتحال کے مطابق نہیں کھیل سکے۔ آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف کھیلے

کپتان سلمان علی آغا نے بھارت سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو ٹھہرا دیا Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر کے کنونشن سے قبل اوورسیز کشمیریوں کیلئے بڑے اعلانات سامنے آگئے

مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتازراٹھور نے اوورسیز کنونشن سے قبل اوورسیز کشمیریوں کیلئے بڑے اعلانات کردیئے ہیں۔ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے پیغام میں کہا کہ اوورسیز کشمیری ریاست کا قیمتی اثاثہ ہیں اور حکومت آزاد کشمیر ان کے ساتھ روابط مضبوط بنانے، ان کی تجاویز سے استفادہ کرنے اور انہیں ریاست کی ترقی

وزیراعظم آزادکشمیر کے کنونشن سے قبل اوورسیز کشمیریوں کیلئے بڑے اعلانات سامنے آگئے Read More »

ابھی ڈیڑھ سال نہیں ہوا،عورتوں کی طرح کیوں رو رہے ہو؟صدر زرداری

رحیم یار خان:صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ لیڈر کا کام عوام اور پارٹی کو بچا کر لڑنا اور جیل جانا ہوتا ہے، آج ایسے لیڈر ہیں جنہیں جیل میں ڈیڑھ سال نہیں ہوا، ان کی ہمت نہیں کبھی کہتا ہے میری آنکھ میں درد ہے کبھی کہتا ہے دودھ نہیں ملتا۔

ابھی ڈیڑھ سال نہیں ہوا،عورتوں کی طرح کیوں رو رہے ہو؟صدر زرداری Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتروں میں بڑا اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔آئندہ 15روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے ہوگئی۔ پیٹرولیم

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتروں میں بڑا اضافہ کردیا Read More »