دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکیں گے، ایرانی وزیر خارجہ ،مذاکرات کیلئے جنیوا پہنچ گئے
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکی حکام کے ساتھ دوسرے مرحلے کے مذاکرات میں شرکت کے لیے جنیوا پہنچ گئے ہیں۔ تہران کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جوہری امور پر بالواسطہ مذاکرات آج منگل کو ہوں گے، جن کی میزبانی عمان کررہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران کا امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے […]
دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکیں گے، ایرانی وزیر خارجہ ،مذاکرات کیلئے جنیوا پہنچ گئے Read More »









