Hashmi

ماہ رمضان میں موسم کیسا رہے گا؟این ڈی ایم اے نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ماہِ رمضان المبارک کے دوران ممکنہ موسمی صورتحال سے متعلق جائزہ جاری کر دیا جس میں ملک بھر میں مجموعی طور پر خوشگوار موسم کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک میں دن کے درجہ حرارت […]

ماہ رمضان میں موسم کیسا رہے گا؟این ڈی ایم اے نے پیشگوئی کردی Read More »

بھارت نے امریکی خوشنودی کیلئے3ایرانی آئل ٹینکر ضبط کر لئے

بھارت نے ایران سے منسلک مزید تین آئل ٹینکرز ضبط کرنے کے بعد غیر قانونی تجارتی سرگرمیوں کو روکنے کیلئے اپنے سمندری علاقے میں نگرانی میں اضافہ کردیا ہے۔ بھارتی ویب سائٹ این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارت کا یہ مقصد ہے کہ اس کے پانیوں کو تیل کی مال برداری چھپانے کے لیے

بھارت نے امریکی خوشنودی کیلئے3ایرانی آئل ٹینکر ضبط کر لئے Read More »

سپریم کورٹ

پولیس دستاویز میں ذات، برادری کا حوالہ نہ دیا جائے، سپریم کورٹ کا حکم

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے تمام صوبوں اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے انسپکٹر جنرلز آف پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ایف آئی آرز، گرفتاری کے میمو، برآمدگی کے میمو، تحقیقاتی رپورٹس، چالان یا پولیس کے کسی بھی دوسرے ریکارڈ میں شکایت کنندہ، ملزمان، متاثرین یا گواہوں کے

پولیس دستاویز میں ذات، برادری کا حوالہ نہ دیا جائے، سپریم کورٹ کا حکم Read More »

iran supreme leader

ایران امریکا مذاکرات کا دوسرادور ختم ،خامنہ ای نے ٹرمپ کو خبردار کردیا

تہران:ایران امریکا مذاکرات کا دوسرادور ختم ہو گیاہے اور ایرانی وفد نے مذاکرات جاری رکھنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے جبکہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کو سخت لہجے میں خبردار کیا ہے کہ ایران کو ترنوالہ سمجھنے کی غلطی نہ کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آیت

ایران امریکا مذاکرات کا دوسرادور ختم ،خامنہ ای نے ٹرمپ کو خبردار کردیا Read More »

اوور سیز کنونشن ،آزادکشمیر حکومت کے لیز پر پابندی ختم کرنے سمیت بڑے فیصلے

مظفرآباد:آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں منعقدہ “اوورسیز کشمیری کنونشن 2026” میں تارکینِ وطن کے مسائل، سرمایہ کاری، نوجوانوں کی خود مختاری اور ریاست کی موجودہ صورتحال پر اہم فیصلے کیے گئے۔ کنونشن کی صدارت وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کی، جبکہ چیف سیکرٹری خوشحال خان اور قائمقام آئی جی پی محمد

اوور سیز کنونشن ،آزادکشمیر حکومت کے لیز پر پابندی ختم کرنے سمیت بڑے فیصلے Read More »

قومی ہاکی ٹیم نے مینجمنٹ کیخلاف بغاوت کر دی، حکومت سے نوٹس کا بھی مطالبہ کردیا

قومی ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئی تاہم پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کوئی نمائندہ کھلاڑیوں کے لیے ایئرپورٹ نہ پہنچا، قومی کپتان نے ٹیم مینجمنٹ کے خلاف بغاوت کا اعلان کر دیا۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان قومی ہاکی ٹیم عماد شکیل

قومی ہاکی ٹیم نے مینجمنٹ کیخلاف بغاوت کر دی، حکومت سے نوٹس کا بھی مطالبہ کردیا Read More »

آزادکشمیر،کتنی رقم پر زکوٰۃ کٹے گی؟حکومت نے نصاب جاری کردیا

میرپور :محکمہ زکوٰۃوعشرآزادکشمیر نے ہجری سال1447ء / 2026ء کا نصاب زکوٰۃ جاری کر دیا۔ حکومت آزاد کشمیر نے نوٹیفکیشن نمبرZU-1148-1243 مورخہ 16 فروری کے تحت نصاب زکوٰۃ یکم رمضان المبارک کو مبلغ 5لاکھ 3ہزار 529روپے مقرر کرتے ہوئے تمام مالیاتی اداروں کو یکم رمضان المبارک کوزکوٰۃ کٹوتی کے حوالہ سے احکامات جاری کئے ہیں۔ گزشتہ

آزادکشمیر،کتنی رقم پر زکوٰۃ کٹے گی؟حکومت نے نصاب جاری کردیا Read More »

بنگلادیش،محمد یونس نے الوداعی خطاب میں بھارت کی دھجیاں بکھیر دیں

ڈھاکا:بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے عام انتخابات کروانے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ محمد یونس نے اپنی الوداعی دھواں دھار تقریر میں ایک بار پھر ایسا بیان دیدیا جس میں بھارت کے نام نہاد سیکولر اسٹیٹ کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلادیش ،بی این پی

بنگلادیش،محمد یونس نے الوداعی خطاب میں بھارت کی دھجیاں بکھیر دیں Read More »

دو بار گنیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کرنیوالا کشمیری ایتھلیٹ حکمرانوں کی بے حسی کا شکار

آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے حلقہ ایل اے 27 سے تعلق رکھنے والا میراتھن رنر محمد یوسف ملک دوبار ورلڈ گنیز ریکارڈ حاصل کرنے کے باوجود حکمرانوں کی بے حسی کا شکار ہو کر رہ گیا۔ کراچی میں مقیم محمد یوسف ملک کا کہنا ہے کہ مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ میں پہلا

دو بار گنیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کرنیوالا کشمیری ایتھلیٹ حکمرانوں کی بے حسی کا شکار Read More »

آذربائیجان نے پاکستانی طلبہ کیلئے مکمل مالی اسکالرشپ کا اعلان کردیا

آذربائیجان حکومت نے حیدرعلییف بین الاقوامی تعلیم گرانٹ پروگرام کے تحت پاکستانی طلبہ کیلئے مکمل مالی اسکالرشپ کا اعلان کردیا ہے۔ آذر بائیجان کی وزارت خارجہ اور وزارت سائنس و تعلیم کے مشترکہ حیدرعلییف پروگرام بین الاقوامی تعلیم گرانٹ کے تحت پاکستانی طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے سنہری مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ یہ بھی

آذربائیجان نے پاکستانی طلبہ کیلئے مکمل مالی اسکالرشپ کا اعلان کردیا Read More »