Hashmi

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا اعلان کیا ہے۔ قوم سے اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ دل کی گہرائیوں سے سب کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کرتا ہوں، عید قومی یکجہتی اور اجتماعی ذمہ داری کا تقاضا کرتی ہے، عید کی خوشیاں تب پوری ہوتی ہیں […]

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی Read More »

علامہ واحدی نے فیلڈ مارشل کیخلاف تحریک انصاف کا بھونڈا پروپیگنڈا بے نقاب کردیا

ممتاز مذہبی سکالر علامہ عارف حسین واحدی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات اور علماء کنونشن کا آنکھوں دیکھا حال بتا دیا اور فیلڈ مارشل کیخلاف تحریک انصاف کا بھونڈا پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا۔ علامہ عارف حسین واحدی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ عالم اسلام کے حوالے سے فیلڈ مارشل سید

علامہ واحدی نے فیلڈ مارشل کیخلاف تحریک انصاف کا بھونڈا پروپیگنڈا بے نقاب کردیا Read More »

ٹرمپ کا امارتی ہم منصب کو فون،یو اے ای امریکا سے اربوں ڈالر کا دفاعی نظام خریدے گا

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے ایران کے حملوں اور خطے کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور اماراتی صدر نے عرب امارات میں شہریوں اور اہم تنصیبات پر حملوں کی مذمت کی۔

ٹرمپ کا امارتی ہم منصب کو فون،یو اے ای امریکا سے اربوں ڈالر کا دفاعی نظام خریدے گا Read More »

دنیا کی بہترین کرکٹ لیگز کی نئی رینکنگ جاری، پی ایس ایل کتنے نمبر پر ہے؟

ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ رینکنگ میں دنیا کی بڑی ٹی 20 لیگز کی درجہ بندی سامنے آ گئی ہے جس میں مہنگی ترین لیگ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ گلوبل پلیئرز باڈی کے مطابق آئی پی ایل مالی لحاظ سے سب

دنیا کی بہترین کرکٹ لیگز کی نئی رینکنگ جاری، پی ایس ایل کتنے نمبر پر ہے؟ Read More »

ہنڈا نے عیدالفطر کے موقع پر گاڑیوں پر خصوصی آفر لگا دی

ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے سِوک اورئیل کے لیے عیدالفطر کی مناسبت سے محدود مدت کے لیے پروموشنل آفر متعارف کرائی ہے۔ شرائط و ضوابط کے مطابق اس آفر کے تحت سِوک اورئیل خریدنے والے صارفین کو بغیر کسی اضافی لاگت کے اعلیٰ معیار کا اپ گریڈڈ انٹیریئر فراہم کیا جائے گا۔ یہ بھی

ہنڈا نے عیدالفطر کے موقع پر گاڑیوں پر خصوصی آفر لگا دی Read More »

پانی بطور ہتھیار استعمال،پاکستان نے عالمی فورم پربھارت کو بے نقاب کردیا

پاکستان نے پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کے خلاف خبردار کرتے ہوئے اسے تہذیب، معاش اور علاقائی استحکام کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پانی کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا ہماری تہذیب، معاش اور ہمارے معاشی مستقبل پر حملہ ہے۔ وفاقی وزیر برائے

پانی بطور ہتھیار استعمال،پاکستان نے عالمی فورم پربھارت کو بے نقاب کردیا Read More »

عید کی تعطیلات میں اراضیوں پر قبضوں کا خدشہ، مظفرآباد انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ریاستی دارالحکومت مظفر آباد میں عید کی تعطیلات کے دوران سرکاری اراضیوں پر قبضوں کے پیش نظر انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دیا ہے اور سخت کارروائی کا انتباہ جاری کردیا ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ضلع مظفرآبادکی جانب سے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ مشاہدہ میں آیا ہے کہ ضلع مظفرآباد میں

عید کی تعطیلات میں اراضیوں پر قبضوں کا خدشہ، مظفرآباد انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دیا Read More »

صارفین کیلئے خوشخبری ، 2موبائل کمپنیوں نے فائیو جی سروس کا آغاز کر دیا

ملک بھر میں فائیو جی سروس کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 3 بڑی کمپنیوں کو لائسنس جاری کردیئے ہیں۔ پی ٹی اے نے زونگ، جاز اور یوفون کو 5 جی کے لائسنس جاری کردیے ہیں، پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے درمیان 5 جی

صارفین کیلئے خوشخبری ، 2موبائل کمپنیوں نے فائیو جی سروس کا آغاز کر دیا Read More »

این ڈی ایم اے

آزادکشمیر میں بارش وبرفباری، این ڈی ایم اے نے نیا الرٹ جاری کر دیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آزادکشمیر ، پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان اورگلگت بلتستان میں بارش جبکہ شمالی علاقہ جات میں برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ شمالی علاقوں میں ممکنہ برفباری اور لینڈ

آزادکشمیر میں بارش وبرفباری، این ڈی ایم اے نے نیا الرٹ جاری کر دیا Read More »

قطر کی ایل این جی کی پیداواری صلاحیت 5 سال کیلئے17فیصد تک ختم

دوحہ:قطر انرجی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) سعد الکعبی نے کہا ہےکہ ایران کے حملوں نے قطر کی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی پیداواری صلاحیت کو 5 سال کے لیے17 فیصد تک ختم کردیا ہے۔ غیر ملکی ایجنسی سے گفتگو میں سعد الکعبی نےکہا کہ ایرانی حملوں سے وہ تنصیبات متاثر ہوئیں

قطر کی ایل این جی کی پیداواری صلاحیت 5 سال کیلئے17فیصد تک ختم Read More »