کہوٹہ پنجاڑ میں گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر،2کزنز جاں بحق
راولپنڈی سے عید منانے کیلئے ہجیرہ کیلئے موٹر سائیکل پر روانہ ہونے والے 2 نوجوان کزنز پنجاڑ کہوٹہ کے مقام پر حادثے میں جاں بحق ہو گئے جس سے ان کے آبائی علاقہ میں کہرام مچ گیا۔ ہجیرہ سے تعلق رکھنے والے عمر اسلم اور کاشف صغیرکو آزادکشمیر جاتے ہوئے پنجاڑ کہوٹہ کے مقام پرحادثہ […]
کہوٹہ پنجاڑ میں گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر،2کزنز جاں بحق Read More »









