Hashmi

ایران

ایران نے مذاکرات اور جنگ بندی کیلئے 6 اسٹریٹجک شرائط پیش کردیں

ایران کے سرکاری اہلکار نے نام ظاہر کئے بغیر ایرانی میڈیا کو بتایا کہ علاقائی پارٹیوں اور ثالثوں نے ایران کو تجاویز پیش کی ہیں کہ جنگ روکی جائے۔ اہلکار نے نئے قانونی اسٹریٹجک فریم ورک کے تحت 6شرائط بتائیں جن میں سے اولین جنگ دوبارہ نہ شروع ہونے کی یقین دہانی ہے۔ یہ بھی […]

ایران نے مذاکرات اور جنگ بندی کیلئے 6 اسٹریٹجک شرائط پیش کردیں Read More »

بارش

آزادکشمیر سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

آزادکشمیر سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے 30 مارچ کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 30 مارچ کے دوران ملک کے بالائی علاقوں بالخصوص آزاد کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آزادکشمیر سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی Read More »

رائٹرز

ایران، امریکا کے اسلام آباد میں مذاکرات ، پاکستان میزبانی کیلئے تیار ہے، دفتر خارجہ

اسرائیلی میڈیانے دعویٰ کیا ہےکہ ایران اور امریکا کے آئندہ ہفتے اسلام آباد میں مذاکرات ہوسکتے ہیں جبکہ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ فریقین نے اتفاق کیا تو پاکستان ہمیشہ مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا ہے

ایران، امریکا کے اسلام آباد میں مذاکرات ، پاکستان میزبانی کیلئے تیار ہے، دفتر خارجہ Read More »

ریاستی رٹ کی بحالی،نان اسٹیٹ ایکٹرز کے خلاف پاکستان کی نئی حکمتِ عملی تیار

تحریر:عامر اقبال ہاشمی پاکستان کے ریاستی منظرنامے میں ایک نمایاں اور فیصلہ کن تبدیلی اب پوری طرح ظاہر ہو چکی ہے، جو صرف بیانات یا اعلانات تک محدود نہیں بلکہ عملی اقدامات کی شکل میں بھی سامنے آ رہی ہے۔ اس واضح اور مؤثر حکمتِ عملی میں ایک امید کی جھلک بھی موجود ہے۔ ریاست

ریاستی رٹ کی بحالی،نان اسٹیٹ ایکٹرز کے خلاف پاکستان کی نئی حکمتِ عملی تیار Read More »

زیرو ٹالرنس کی طرف سفر، پاکستان میں نان اسٹیٹ ایکٹرز مکمل خاتمہ قریب

تحریر:۔ سید ابرار حیدر ریاستِ پاکستان کے مجموعی منظرنامے میں ایک واضح اور فیصلہ کن تبدیلی اب کھل کر سامنے آ رہی ہے، جو محض بیانات یا اعلانات تک محدود نہیں بلکہ عملی اقدامات کی صورت میں بھی نظر آ رہی ہے۔ اس دوٹوک اور مؤثر حکمتِ عملی میں ایک امید افزا پہلو بھی نمایاں

زیرو ٹالرنس کی طرف سفر، پاکستان میں نان اسٹیٹ ایکٹرز مکمل خاتمہ قریب Read More »

خوشیوں بھرا دن، آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے، ہرطرف مسکراہٹیں بکھر گئیں

اسلام آباد: آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی عقیدت، جوش و جذبے اور بھرپور خوشی کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ آزادکشمیر اور پاکستان کت چھوٹے بڑے شہروں اور دیہاتوں میں عید کے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جہاں لاکھوں فرزندانِ اسلام نے نمازِ عید ادا کی اور ملک و قوم کی سلامتی

خوشیوں بھرا دن، آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے، ہرطرف مسکراہٹیں بکھر گئیں Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر و عسکری قیادت کی قوم کو عیدکی مبارکباد،اہم پیغام جاری

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اورچیف آف ایئر اسٹاف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ آئی ایس پی آر سے جاری

فیلڈ مارشل عاصم منیر و عسکری قیادت کی قوم کو عیدکی مبارکباد،اہم پیغام جاری Read More »

اسرانیل نواز پالیسی پر مودی کو پارلیمنٹ میں سبکی ،اپوزیشن ارکان نے بڑے سوالات اٹھا دیئے

مفاد پرست مودی کے یہودی نظریات مسلط کرنے پر بھارتی پارلیمنٹ میں ہنگامہ خیز بحث چھڑ گئی ہے۔ بھارتی اپوزیشن کے رکن راجیو شکلا نے بھارتی خارجہ پالیسی پر سخت وار کرتے ہوئے اسرائیل کو فادر لینڈ قرار دینے پر مودی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ یہ بھی پڑھیں: ایران نے مودی کو ناکوں چنے چبوادیئے، بھارتی

اسرانیل نواز پالیسی پر مودی کو پارلیمنٹ میں سبکی ،اپوزیشن ارکان نے بڑے سوالات اٹھا دیئے Read More »

برطانیہ نے امریکا کو اڈے دے دیئے، ایران نے سخت انتباہ جاری کردیا

برطانیہ نے آبنائے ہرمز کی سکیورٹی کے لیے امریکا کو اپنے فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے تاکہ ایران کے خلاف ممکنہ کارروائیوں میں مدد دی جا سکے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سے قبل بھی امریکی

برطانیہ نے امریکا کو اڈے دے دیئے، ایران نے سخت انتباہ جاری کردیا Read More »

لورالائی میں فتنہ الخوارج کیخلاف انٹیلی جنس آپریشن ،35ہلاک،25 زخمی

لورالائی : سکیورٹی ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے لورالائی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج سے وابستہ کم از کم 35 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ معتبر اطلاعات کی بنیاد پر شبان کے پہاڑی علاقوں میں فتنہ الخوارج کی موجودگی ہے، ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ

لورالائی میں فتنہ الخوارج کیخلاف انٹیلی جنس آپریشن ،35ہلاک،25 زخمی Read More »