اسلام آباد میں اہم سفارتی بیٹھک، 3بڑے اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ آئیں گے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد 30 مارچ کو ایک انتہائی اہم سفارتی مرکز بننے جا رہا ہے جہاں سعودی عرب،ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ ایک ہنگامی سفارتی اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سیاسی منظر نامے میں اس سفارتی بیٹھک کو غیر معمولی اہمیت دی جا رہی ہے کیونکہ […]
اسلام آباد میں اہم سفارتی بیٹھک، 3بڑے اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ آئیں گے Read More »









