نیپال کے سابق وزیر اعظم اور وزیر داخلہ گرفتار ، احتجاج شروع
کٹھمنڈو:نیپال کے سابق وزیراعظم کے پی شرما اولی کو گزشتہ برس ستمبر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران مبینہ خونریز کریک ڈاؤن کے سلسلے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نیپالی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ سابق وزیر داخلہ رمیش لیکھک کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، دونوں افراد کو گزشتہ روز ہفتہ […]
نیپال کے سابق وزیر اعظم اور وزیر داخلہ گرفتار ، احتجاج شروع Read More »









